Student Visa Consultants
IELTS-IELTS Preparation Tips مزید معلومات ویزے کے تعلق سے مزید معلومات کے لئے، (03006591840-03216530651) دیکھیں۔( IELTS یو ایس ویزا کے لئے درخواست دیں)

2/14/2018
IELTS-IELTS Preparation Tips مزید معلومات ویزے کے تعلق سے مزید معلومات کے لئے، (03006591840-03216530651) دیکھیں۔( IELTS یو ایس ویزا کے لئے درخواست دیں)

ویزا فیس اس صفحہ پر: عمومی جائزہ معلومات برائے ادائيگی پابندیاں ویزا کی قسمیں اور درخواست فیس کی رقم ویزا کی قسمیں اور شرائط جن میں فیس ضروری نہیں ہے دوسری فیس عمومی جائزہ ویزا درخواست دہندگان کے لئے، بشمول بچوں کے، ضروری ہے کہ وہ نان امیگرنٹ ویزا کے لئے درخواست دینے سے پہلے ناقابل ادائیگی، ناقابل انتقال ویزا درخواست فیس کی ادائیگی کریں، بسا اوقات اسے ایم آر وی فیس بھی کہا جاتا ہے۔ ویزا درخواست فیس کی ادائیگی ضروری ہے خواہ ویزا جاری کیا جائے یا نہ کیا جائے۔ ویزا کی قسم جس کے لئے آپ درخواست دے رہے ہیں، فیس کی رقم کا تعین کرے گی۔ آپ کی شہریت اور ویزا کی قسم کی بنیاد پر جس کے لئے آپ درخواست دے رہے ہيں آپ کو ویزا اجراء یا مبادلہ فیس کی ادائیگی کرنی پڑ سکتی ہے۔ اس ویب صفحہ میں ہر نان امیگرنٹ ویزا کی قسم سے متعلق ویزا درخواست فیس کی فہرست ہے۔ برائے مہربانی یاد رکھیں کہ نان امیگرنٹ ویزا کی درخواست فیس یہاں مذکور ہے۔ معلومات برائے ادائيگی آپ کسی بھی الائیڈ بینک میں اپنی فیس ادا کر سکتے ہیں. ادائیگی کے بارے میں مزید معلومات یہاں ہے. ایک الائیڈ شاخ کو تلاش کرنے کے، یہاں کلک کریں پر. پابندیاں آپ کی ویزا درخواست فیس ناقابل واپسی ہے اور آپ اسے کسی دوسرے شخص کومنتقل نہيں کر سکتے ہیں۔ درخواست کی ادائیگی کرنے کے بعد آپ کو ایک رسید ملے گی۔ یہ رسید ادائيگی کی تاریخ سے ایک سال تک درست ہے اور اس بات کی اجازت دیتی ہے کہ آپ امریکی سفارت خانہ یا قونصل خانہ میں اپنا انٹرویو کا وقت مقرر کریں۔ رسید درست ہونے کے دوران اپنے انٹرویو کا وقت مقرر کرنا آپ کے لئے ضروری ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ اپنی فیس کی ادائیگی کے ایک سال کے اندر اندر آپ کا انٹرویو طے ہونا چاہئے۔ اگر آپ ادائيگی کے ایک سال کے اندر اندر انٹرویو کا وقت مقرر نہيں کرتے ہيں تو آپ کی رسید کی میعاد ختم ہو جائے گی، آپ انٹرویو کا وقت مقرر نہیں کر سکیں گے، اور آپ کو دوبارہ ادائيگی کرنی ہوگی اور کارروائی کو از سر نو شروع کرنا ہوگا۔ ویزا کی قسمیں اور درخواست فیس کی رقم درخواست فیس نیچے ذکر کی گئی ہے اور یہ محض ایک ویزا درخواست پر لاگو ہوتی ہے۔ سب سے زیادہ عام نان امیگرنٹ ویزا کی قسموں کے لئے درخواست فیس 160 امریکی ڈالر ہے۔ یہ سیاح، تجارت، طالب علم اور ایکسچینج ویزوں پر مشتمل ہے۔ سب سے زیادہ درخواست پر مبنی ویزے، جیسے ملازمت یا مذہبی ویزے کے لئے 190 امریکی ڈالر ہے۔ کے (K) ویزے کے لئے 265 امریکی ڈالر ہے اور ای (E) ویزے کے لئے فیس کی رقم 205 امریکی ڈالر ہے۔ درج ذیل خاکے میں ویزا کی قسموں اور فیس کی رقم کی مکمل فہرست درج ہے۔ شرح زر مبادلہ موجودہ شرح زر مبادلہ برائے قونصلر: 112.00 PKR = 1 USD موجودہ شرح درست ہے 19/02/2018 ویزا کی اقسام اور درخواست فیس کی رقم- فیس کلاس کے لحاظ سے ترتیب شدہ فیس کی رقم(امریکی ڈالر میں) فیس کی رقم(PKR) ویزا کی قسم تفصیل $160 17920.00 B تجارتی/ سیاحتی $160 17920.00 C-1 ٹرانزٹ $160 17920.00 D جہاز/ ایر لائن عملہ $160 17920.00 F طالب علم (اکیڈمک) $160 17920.00 I صحافی اور میڈیا $160 17920.00 J ایکسچینج وزیٹر $160 17920.00 M طالب علم (پیشہ ور) $160 17920.00 T انسانی اسمگلنگ کا شکار $160 17920.00 TN/TD NAFTA پیشہ ور $160 17920.00 U مجرمانہ سرگرمی کا شکار $190 21280.00 H عارضی/ موسمی ملازمین اور ملازمت، تربیت پانے والے افراد $190 21280.00 L کمپنیوں کے مابین تبادلہ کئے جانے والے افراد $190 21280.00 O غیر معمولی صلاحیت والے افراد $190 21280.00 P کھلاڑی، فنکار اور تفریح کار $190 21280.00 Q بین الاقوامی ثقافتی تبادلہ $190 21280.00 R مذہبی ملازم $265 29680.00 K امریکی شہری کا منگیتر/ شریک حیات $205 22960.00 E معاہدہ تاجر، سرمایہ کار، آسٹریلوی پیشہ ورانہ تخصص ویزا کی اقسام اور درخواست فیس کی رقم- ویزا کی قسم کے لحاظ سے ترتیب شدہ ویزا کی قسم تفصیل فیس کی رقم (امریکی ڈالر) فیس کی رقم(PKR) B تجارت/ سیاح $160 17920.00 C-1 ٹرانزٹ $160 17920.00 D جہاز/ ایر لائن کا عملہ $160 17920.00 E معاہدہ تاجر، سرمایہ کار، آسٹریلوی پیشہ ورانہ تخصص $205 22960.00 F طالب علم (اکیڈمک) $160 17920.00 H عارضی/ موسمی ملازمین اور ملازمت، تربیت پانے والے افراد $190 21280.00 I صحافی اور میڈیا $160 17920.00 J ایکسچینج وزیٹر $160 17920.00 K امریکی شہری کا منگیتر/ شریک حیات $265 29680.00 L کمپنیوں کے مابین تبادلہ کئے جانے والے افراد $190 21280.00 M طالب علم (پیشہ ور) $160 17920.00 O غیر معمولی صلاحیت والے افراد $190 21280.00 P کھلاڑی، فنکار، تفریح کار $190 21280.00 Q بین الاقوامی ثقافتی تبادلہ $190 21280.00 R مذہبی ملازم $190 21280.00 T انسانی اسمگلنگ کا شکار $160 17920.00 U مجرمانہ سرگرمی کا شکار $160 17920.00 TN/TD NAFTA پیشہ ور $160 17920.00 ویزا کی قسمیں اور شرائط جن میں فیس ضروری نہیں ہے A، G، C-2، C-3، NATO کے درخواست دہندگان، اور سفارتی ویزے (جیسا کہ 22 CFR 41.26 میں بیان کیا گیا ہے)؛ وہ درخواست دہندگان جن کے پاس جے (J) ویزے ہيں اور جو امریکی حکومت کے مالی تعاون سے سرکاری تعلیمی اور ثقافتی تبادلے میں شرکت کر رہے ہوں؛ ویزا جاری ہونے کے ایک سال کے اندر مشین کے ذریعہ پڑھاجانے والا ویزا، جب اصل ویزا کو اچھے طریقے پر چسپاں نہ کیا گیا ہو یا ویزا کو دوبارہ جاری کرنے کی ضرورت ہو جس میں درخواست دہندہ کی کوئی غلطی نہ ہو؛ وہ درخواست دہندگان جو بین الاقوامی معاہدہ سے مستثنی ہوں، ان میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے تسلیم شدہ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے لئے ایک مبصر مشن کے ممبران اور اسٹاف اور ان کا قریبی کنبہ شامل ہيں؛ وہ درخواست دہندگان جو خیراتی کاموں سے متعلق متعین خدمات کے لئے سفر کر رہے ہوں؛ امریکی حکومت کے ملازمین جو سرکاری کام سے سفر کر رہے ہوں؛ اور فرض ادا کرتے ہوئے مارے گئے امریکی حکومت کے ملازم کے والدین، بھائی بہن، بیوی یا بچہ جو ملازم کی تجہیز وتکفین/ یا تدفین میں شریک ہونے کے لئے سفر کر رہے ہوں؛ یا فرض ادا کرتے ہوئے برے طور پر زخمی ہوئے امریکی حکومت کے ملازم کے والدین، بھائی بہن، بیوی، بیٹا یا بیٹی جو فوری علاج یا افاقہ کے دوران ملاقات کی غرض سے سفر کر رہے ہوں۔ دوسری فیس بعض حالات میں، اضافی ویزا فیس براہ راست نیشنل ویزا سنٹر، امریکی سفارت خانہ یا قونصل خانہ یا ہوم لینڈ سیکورٹی کے شعبہ میں ادا کی جاتی ہے۔ نان امیگرنٹ ویزا کے اجراء (مبادلہ) کی فیس کئی ممالک کے درخواست دہندگان سے ان کی درخواست منظور ہو جانے کے بعد ویزا جاری کرنے کی فیس کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ فیس (دوسرے ممالک کی طرف سے امریکی شہری پر اسی طرح کی ویزا کی قسم کے لئے عائد ہونے والی قیمت) "مبادلہ" پر مبنی ہيں۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ ویزا اجراء کی فیس ختم کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے، تاہم جب غیر ملکی حکومتیں ویزا کی مخصوص قسموں کے لئے امریکی شہری پر یہ فیس عائد کرتی ہیں، تو ریاست ہائے متحدہ امریکہ اسی قسم کے ویزے کے لئے اس ملک کے باشندوں پر بھی "مبادلہ" فیس عائد کرے گا۔ ریاست کے شعبہ کی ویب سائٹ پر ویزا جاری کرنے کی فیس سے متعلق مزید معلومات ہیں اور آپ کو یہ سمجھنے میں معاون ہو سکتی ہیں کہ آیا اجراء فیس آپ کی قومیت پر بھی عائد ہوتی ہے۔ SEVIS کی فیس اسٹوڈنٹ اینڈ ایکسچینج وزیٹر انفارمیشن سسٹم (SEVIS) انٹرنیٹ پر مبنی ایک نظام ہے جو F، M اور J ویزا کے شرکت کنندگان (اور ان کے فیملی ممبران) پر انہیں اپنی ابتدائی دستاویز کاری (خواہ I-20 یا DS-2019) موصول ہونے کے وقت سے لے کر جب تک وہ سند حاصل نہ کر لیں/ اسکول چھوڑدیں یا پروگرام ختم کرلیں/ چھوڑ دیں، نظر رکھتا ہے۔ F، M اور J ویزا کے اصول کے درخواست دہندگان: اپنا امریکی اسکول چیک کریں تاکہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کی معلومات SEVIS میں داخل کی گئی ہیں۔ ویزا درخواست فیس کے علاوہ آپ کو الگ سے SEVIS کی فیس ادا کرنے کی ضرورت ہوگی۔ فارم I-20 والے نان امیگرنٹ طلبہ کے لئے، SEVIS کی فیس 200 امریکی ڈالر ہے۔ فارم DS-2019 والے اکثر ایکسچینج وزیٹرز کے لئے، SEVIS کی فیس 180 امریکی ڈالر ہے۔ آپ کے طالب علم یا ایکسچینج وزیٹرز کا ویزا جاری کئے جانے سے پہلے ادائیگی کا ثبوت مطلوب ہے۔ امریکی سفارت خانہ یا قونصل خانہ میں ادائیگی نہيں کی جا سکتی ہے۔ SEVIS فیس کی ادائیگی سے متعلق ہدایات یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔ SEVIS فیس کا استثناء امریکی حکومت کی اسپانسرشپ کے پروگرام (وہ پروگرام جن کے کوڈ G-1، G-2، G-3، G-7 سے شروع ہوتے ہیں) میں شرکت کر رہے درخواست دہندگان کو SEVIS فیس ادا کرنے کی ضرورت نہيں ہے۔ بلینکٹ ایل فیس(فراڈ کے انسداد اور تشخیص کی فیس) پہلی بار درخواست دینے والے ایسے امیدوار جو ایل سٹیٹس کے لئے بلینکٹ پٹیشن کے تحت ہوں انہیں فراڈ کے انسداد اور تشخیص کی فیس مبلغ 500امریکی ڈالر ادا کرنی ہوگی۔ یہ فیس انٹرویو کے دن کونسلر سیکشن میں کیشیئر کے پاس جمع کروانا ہوگی۔اس کے بعد اگر ایل ۔1ویزا کی درخواست نئے فارم I-129Sپر جمع کروائی جائے تو فراڈ کے انسداد اور تشخیص کی فیس دوبارہ جمع کی جائے گی۔


More News...

July, 18 2018
Visa information for all countries. Countryname Region Afghanistan Asia Albania Europe Algeria Africa American Samoa Australasia Andorra Europe Angola Africa Anguilla Caribbean Antigua and Barbuda Caribbean Argentina South America Armenia Europe Aruba Caribbean Australia Australasia Austria Europe
Posted By:Visa information for all countries. Countryname Region Afghanistan Asia Albania Europe Algeria Africa American Samoa Australasia Andorra Europe Angola Africa Anguilla Caribbean Antigua and Barbuda Caribbean Argentina South America Armenia Europe Aruba Caribbean Australia Australasia Austria Europe
کاروبار امریکی کمرشل سروس امریکی معاشی مفادات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں امریکی مصنوعات کی ترویج کیلیے سہولیات فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ امریکی کاروباری اداروں کو بہتر حکمت عملی مرتب کر کے برآمدات میں اضافے کیلیے معاونت بھی فراہم کی جاتی ہے۔ امریکی کاروباری اداروں کی معاونت امریکی کمرشل سروس پاکستانی اور امریکی کمپنیوں کو اپنی مصنوعات کی ترویج کیلیے تعاون فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ امریکی کاروباری اداروں کو پاکستان میں تجارتی مواقعوں کی نشاندہی بھی کرتی ہے۔ Read More...
February, 22 2018
IELTS-IELTS Preparation Tipsیو ایس ویزا کے لئےویزا ویور پروگرام-14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ
Posted By:14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ ()
14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ اس صفحہ پر: مجموعی جائزہ ضروری ہدایات ضروری دستاویزات درخواست دینے کا طریقہ مجموعی جائزہ 14 سال سے کم عمر کے درخواست دہندگان کے لئے عارضی سفر کے لئے ویزا انٹرویو چھوٹ انٹرویو چھوٹ پروگرام: جمعرات جون 01 ،2017 14 سال سے کم عمر کے بچوں کو اب تمام ویزا انٹرویو کے لئے موجود ہونا ضروری ہے. امریکی سفارت خانے / قونصلیٹ اب کوئی ڈراپ باکس سہولت کے تحت ان کی درخواست کو قبول نہیں کرے گا. لہذا، 14 سال سے کم عمر کے تمام درخواست دہندگان کو انٹ Read More...
February, 22 2018
IELTS-IELTS Preparation Tipsیو ایس ویزا کے لئےویزا ویور پروگرام-آپ یہاں ہیں: کلیدی صفحہ / ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہ
Posted By:/ ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر کرنے والے سفارت کاروں اور دیگر سرکاری حک
آپ یہاں ہیں: کلیدی صفحہ / ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر کرنے والے سفارت کاروں اور دیگر سرکاری حکام سرکاری فرائض یا سرگرمیوں کی انجام دہی کے لئے امریکی سفارت خانےکے قونصلر سیکشن میں سرکاری (A & G) ویزا درخواستيں پیر – جمعہ hours 15:00 13:00 بجے تک جمع کرا سکتے ہیں: درخواست دہندگان کو امر Read More...

  Our Services


We provide student visa services for all over the world, we have facilitated 25,000 students so far who are studying in various universities of the world

Read More

  Free Advice


Get free advice from the consultant on any visa, we are available for you to give you comprehensive visa advices for all countries of the world

Read More

  Success Stories


Look at the success stories, see what our clients say and how to consider us. We have more than 100 of success cases for different universities

Read More

Study Every Where In The World

Study in United Kingdom Study in Germany Study in Ireland,
Study in United States of America Study in Denmark Study in Switzerland,
Study in Canada Study in Finland Study in Cyprus,
Study in Australia Study in New Zealand Study in Singapore.
Study in Netherlands Study in Russia Study in Italy

Study In the Most Famous Universities

University of Cambridge University of Oxford
Harvard University Imperial College London
Yale University University of Chicago
UCL (University College London) California Institute of Technology (Caltech)
Massachusetts Institute of Technology (MIT) Princeton University
Latest News of the Week

July, 18 2018
Visa information for all countries. Countryname Region Afghanistan Asia Albania Europe Algeria Africa American Samoa Australasia Andorra Europe Angola Africa Anguilla Caribbean Antigua and Barbuda Caribbean Argentina South America Armenia Europe Aruba Caribbean Australia Australasia Austria Europe
کاروبار امریکی کمرشل سروس امریکی معاشی مفادات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں امریکی مصنوعات کی ترویج کیلیے سہولیات فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ امریکی کاروباری اداروں کو بہتر حکمت عملی مرتب کر کے برآمدات میں اضافے کیلیے معاونت بھی فراہم کی جاتی ہے۔ امریکی کاروباری اداروں کی معاونت امریکی کمرشل سروس پاکستانی اور امریکی کمپنیوں کو اپنی مصنوعات کی ترویج کیلیے تعاون فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ امریکی کاروباری اداروں کو پاکستان میں تجارتی مواقعوں کی نشاندہی بھی کرتی ہے۔

February, 22 2018
IELTS-IELTS Preparation Tipsیو ایس ویزا کے لئےویزا ویور پروگرام-14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ
14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ اس صفحہ پر: مجموعی جائزہ ضروری ہدایات ضروری دستاویزات درخواست دینے کا طریقہ مجموعی جائزہ 14 سال سے کم عمر کے درخواست دہندگان کے لئے عارضی سفر کے لئے ویزا انٹرویو چھوٹ انٹرویو چھوٹ پروگرام: جمعرات جون 01 ،2017 14 سال سے کم عمر کے بچوں کو اب تمام ویزا انٹرویو کے لئے موجود ہونا ضروری ہے. امریکی سفارت خانے / قونصلیٹ اب کوئی ڈراپ باکس سہولت کے تحت ان کی درخواست کو قبول نہیں کرے گا. لہذا، 14 سال سے کم عمر کے تمام درخواست دہندگان کو انٹ

February, 22 2018
IELTS-IELTS Preparation Tipsیو ایس ویزا کے لئےویزا ویور پروگرام-آپ یہاں ہیں: کلیدی صفحہ / ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہ
آپ یہاں ہیں: کلیدی صفحہ / ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر کرنے والے سفارت کاروں اور دیگر سرکاری حکام سرکاری فرائض یا سرگرمیوں کی انجام دہی کے لئے امریکی سفارت خانےکے قونصلر سیکشن میں سرکاری (A & G) ویزا درخواستيں پیر – جمعہ hours 15:00 13:00 بجے تک جمع کرا سکتے ہیں: درخواست دہندگان کو امر

More News
Home | About us | Services | Free Advice | Apply | Success Stories | FAQ's | News | Contact Us

Copyrights (c) 2013 All Rights Reserved