IELTS-IELTS Preparation Tipsیو ایس ویزا کے لئےویزا ویور پروگرام-آپ یہاں ہیں: کلیدی صفحہ / ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہ
2/22/2018
/ ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر کرنے والے سفارت کاروں اور دیگر سرکاری حک
آپ یہاں ہیں: / ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران
ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران
اس صفحہ پر:
ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر کرنے والے سفارت کاروں اور دیگر سرکاری حکام سرکاری فرائض یا سرگرمیوں کی انجام دہی کے لئے امریکی سفارت خانےکے قونصلر سیکشن میں سرکاری (A & G) ویزا درخواستيں پیر – جمعہ hours 15:00 13:00 بجے تک جمع کرا سکتے ہیں: درخواست دہندگان کو امریکی امیگریشن قانون کے تحت ایک سرکاری ویزا کے لئے کوالیفائی کرنا ہوگا جس کے ليے مخصوص ضروریات کو پورا کرنا ضروری ہے ( A ویزا کی معلومات کے لئے یہاں , G ویزا کی ضروریات اور معلومات کے لئے یہاں کلک کریں).
مندرجہ ذیل دستاویزات درخواست کے ساتھ پیش کرنے کی ضرورت ہے:
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں داخلے کی منصوبہ بندی کی تاریخ کے بعد کم از کم چھ ماہ معياد کا ایک پاسپورٹ
DS-160فارم کاایک کنفرمیشن پیج (واضح بارکوڈ کے ساتھ) (درخواست دہندگان صحیح سفر کے مقصد کے لئے مناسب ویزا زمرے کا انتخاب کریں اور فارم پر تمام سوالات کا درست جواب ديں)
"2x2 " پیمائش کی ایک حالیہ تصویر عينک کے بغیر سفید یا ہلکا سفید(اوف وائٹ) پس منظر(بیک گراؤنڈ) کے ساتھ (مکمل تصویر کی ضروریات کے لئے یہاں کلک کریں)
ایک سفارتی نوٹ جس میں درخواست گزار کا نام، عہدہ، اس کے سفر کا مقصد اور دورانیہ اور پریڈیسیزر کا نام شامل ہوں ۔
ایک مکمل CV بشمول تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت، روزگار، تحقیق، مطبوعات اور قد ، وغیرہ۔
G-4 ویزا درخواست دینے کے لئےاقوام متحدہ کے حکام کے لئے ایک ٹرانسپورٹیشن لیٹر ۔
کوئی اور متعلقہ دستاویزات ، جس سے درخواست گزارکے سفرکے مقصد کی وضاحت میں مدد ملے(دعوت نامہ خط وغیرہ)
براہ مہربانی نوٹ کریں: نامکمل یا غلط معلومات کے ساتھ درخواستیں قبول نہیں کی جائيں گی اور تجزیہ کرنے پر واپس کر دی جائیں گی. کئی ویزا کی درخواستوں کو معمول کی کارروائی یا مزید انتظامی کارروائی درکار ہوتی ہے جو کے ویزا کے عمل کا ایک لازمی حصہ ہے جو نہ ہی ترک کیا جا سکتا ہےاور نہ ہی تیز ، زیادہ تر انتظامی کارروائی 60 سے 90 دن کے اندر اندر حل کی جاتی ہيں؛ تاہم، اس پر کتنا وقت درکارہے پیشن گوئی کرنا مشکل ہے ، جب انتظامی کارروائی کی ضرورت ہوتی ہے تو ہر درخواست کے انفرادی حالات پر مبنی ہوتا ہے کے اسے کتنا وقت لگے گا۔ اپنے
مزید معلومات
مزید معلومات کے لیے براہ کرم اس ویب پیج پر جائیں اور ویزا کے معا ملات دیکھنے والے اپنی گورنمنٹ یا ایجنسی کے انتظامی دفتر سے رابطہ کریں۔
ڈپلومیٹک یا آفیشل ویزا کا اہل ہونے کے سلسلہ میں مزید معلومات کے لیے اور A ویزا اور G ویزا کےسلسلہ میں خصوصی معلومات کے لیےآپ دپارٹمنٹ آف اسٹیٹ کی ویب سائٹ بھی دیکھ سکتے ہیں۔
More News...
|
|
Our Services
We provide student visa services for all over the world, we have facilitated 25,000 students
so far who are studying in various universities of the world
Read More
Free Advice
Get free advice from the consultant on any visa, we are available for you to give you comprehensive visa advices for all countries
of the world
Read More
Success Stories
Look at the success stories, see what our clients say and how to consider us. We have more than 100 of success cases
for different universities
Read More
|