Student Visa Consultants
IELTS-IELTS Preparation Tipsیو ایس ویزا کے لئےویزا ویور پروگرام-14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ

2/22/2018
14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ ()

14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ اس صفحہ پر: مجموعی جائزہ ضروری ہدایات ضروری دستاویزات درخواست دینے کا طریقہ مجموعی جائزہ 14 سال سے کم عمر کے درخواست دہندگان کے لئے عارضی سفر کے لئے ویزا انٹرویو چھوٹ انٹرویو چھوٹ پروگرام: جمعرات جون 01 ،2017 14 سال سے کم عمر کے بچوں کو اب تمام ویزا انٹرویو کے لئے موجود ہونا ضروری ہے. امریکی سفارت خانے / قونصلیٹ اب کوئی ڈراپ باکس سہولت کے تحت ان کی درخواست کو قبول نہیں کرے گا. لہذا، 14 سال سے کم عمر کے تمام درخواست دہندگان کو انٹرویو اپائنٹمنٹ شیڈول کرناہوگی. 79 سال عمر کے یا اس سے بڑی عمر کے درخواست دہندگان کے لئے عارضی سفر کے لئے ویزا انٹرویو چھوٹ براہ مہربانی پاکستان میں امریکی قونصل خانے(اسلام آباد یا کراچی) 79 سال سے زیادہ عمر کےغیررہائشی ویزا کے درخواست دہندگان کےلئےانٹرویو چھوٹ کی ضروریات کے لئے معلومات کا جائزہ لیں. وقتی طورپرH4, J (J1 & J2), M (M1 & M2), F (F1 & F2) B(B1, B2 & B1/B2) اور P4 ویزا صرف اس پروگرام کے تحت زمرے میں آتےہیں. ضروری ہدایات درخواست جمع کروانے کی تاریخ پر 79 سال سے زائد عمر کے وہ درخواست گذار جن کا ویزہ پہلے مسترد نہیں ہوااس بات کے پابند نہیں کہ وہ عارضی سفر ویزہ انٹریو کے لئے پاکستان میں سفارت خانے / قونصل خانے میں حاضر ہوں۔ ایسے درخواست گزار جن کو انٹرویو سے استثنا حاصل ہے وہ (Interview waiver program)کے تحت ویزہ درخواست دے سکتے ہیں۔ 79 سال سے زائد عمر کے کے لئے دیگر شرائط و ضوابط اور فیس برقرار رہے گی۔ 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے اہلیت کا معیار: ۔ میں اپنی 80 ویں سالگرہ پر یا اس کے بعد درخواست دے رہا ہوں۔ ۔ میری حال ہی میں ویزہ کے لئے دی گئی درخواست مسترد نہیں ہوئی۔ نوٹ:انٹرویو میں معافی یا ڈراپ۔باکس سروس کا استعمال اس بات کی ضما نت نہیں کہ درخواست گزار کو ویزہ لازمی طور پر جاری کیا جائے گا۔ کچھ صورتوں مثلاً نامکمل اور / یا غلط درخواست جمع کروانے کے باعث آپ کو ویزہ انٹرویو کے لئے امریکی قونصل خانے / قونصل خانے میں لازمی حاضر ہونا ہوگا ۔ اس امکان کو مد نظر رکھتے ہو ئے کہ ویزہ انٹرویو کی ضرورت پڑ سکتی ہے درخواست طے شدہ سفر سے کچھ عرصہ پہلے جمع کروادیں ۔ ضروری دستاویزات تمام درخواست گذاروں کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنی درخواست کے ہمراہ مندرجہ ذیل دستاویزات جمع کروائیں: ۔ ڈراپ باکس کنفرمیشن لیٹر ۔ حالیہ پاسپورٹ جو کہ امریکہ میں آپ کے قیام کے بعد کم از کم 6 ماہ تک موثر ہو (تمام کیٹیگری ) ۔ مکمل شدہ ڈی ایس 160 کنفرمیشن صفحہ ۔ حالیہ ویزہ درخواست کیلئے ویزہ فیس کی رسید ۔ سفید بیک گراؤنڈ پر 2x2 انچ کی ایک تصویر (اس ویب سائٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق)۔ نوٹ: والدین/ خاندان کے افراد جنہوں نے 79 سال سے زائد عمر کے افرادکے ہمراہ وقت حاصل کیا ہے، ان کیلئے ضروری ہے کہ وہ اوپر درج تمام دستاویزات انٹرویو کے طے شدہ وقت کے دوران ایمبسی / قونصل خانے میں جمع کروائیں۔ انٹرویو کیلئے حاضر نہ ہونے والوں کو ویزہ جاری ہونے کی کوئی ضمانت نہیں ہے۔ بعض صورتوں میں درخواست کا جائزہ لینے کے بعد ایمبسی / قونصل خانے کی جانب سے درخواست گزر کو ذاتی طور پر حاضر ہونے کے لئے کہا جاسکتا ہے۔ درخواست دینے کا طریقہ پہلا مرحلہ: عارضی سفرکے ویزہ درخواست گذار: عمومی عارضی سفر ویزہ کی اقسام کا جائزہ لینے کے بعد یہ طے کرلیں کہ آپ کس ویزہ کیلئے درخواست دے رہے ہیں۔ ویزہ کی ہر قسم میں درکار اہلیت اور ایپلیکیشن ضروریات کی وضاحت کی گئی ہے۔ اپنے حالات سے مطابقت رکھنے والے ویزہ کا انتخاب کرلیں۔ ویزہ سے استثنا پروگرام کا لازمی طور پر جائزہ لیں۔ اگر آپ کا ملک ویزہ سے استثنا کے پروگرام میں شامل ہے تو آپ کو ویزہ کیلئے درخواست دینے کی ضرورت نہیں۔ اگر آپ کاروبار یا تفریح کی غرض سے امریکہ جارہے ہیں تو آپ کا قیام 90 دن یا اس سے کم ہوگا۔ دوسرا مرحلہ: دوسرا مرحلے میں آپ کو ڈی ایس 160- فارم مکمل کرنا ہوگا۔ ڈی ایس 160- فارم مکمل کرنے سے پہلے ہدایات کو غور سے پڑھ لیں۔ فارم میں دی گئی تمام معلومات درست اور مکمل ہونی چاہئیں۔ ایک بار فارم جمع ہو جانے کی صور ت میں آپ اس میں کوئی تبدیلی نہیں کرسکتے ۔ اگر آپ کو مدد درکار ہے تو کسی امیگریشن کے وکیل یا ترجمہ کرنے والے سے مشورہ کرلیں۔ ڈی ایس 160- فارم مکمل کرنے کے سلسلے میں ہمارا کال سینٹر آپ کی مدد نہیں کرسکتا ۔ ملاقات کا وقت طے کرنے کیلئے آپ کو اپنے ڈی ایس 160- فارم پر لکھے نمبر کی ضرورت ہوگی۔ تیسرا مرحلہ: ویزہ کی درست قسم کا تعین کرنے اور ڈی ایس 160- فارم مکمل کرنے کے بعد آپ کو ویزہ فیس ادا کرنی ہوگی۔ ویزہ فیس پر مبنی صفحے پر ویزہ کی قسم اور اس سے متعلق قابل ادائیگی فیس امریکی ڈالر اور مقامی کرنسی میں درج ہے۔ فیس کی ادائیگی کیلئے بینک کے انتخاب اور ادائیگی کے طریقہ کارکے انتخاب کی تفصیل پڑھ لیں جس کے بعد یہ واضح ہو جائے گا کہ ویزہ فیس کی ادائیگی کس طرح کی جائے۔ ادائیگی کے بعد رسید اپنے پاس سنبھال کر رکھیں۔ ویزہ انٹرویو کیلئے وقت طے کرتے وقت آپ کو رسید پر لکھے نمبر کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ چوتھا مرحلہ: اب آپ کو اپنے پروفائل میں لاگ ان کرنا ہوگا ، اس کیلئے آپ وہی معلومات استعمال کریں گے جو کہ آپ نے اپنے ویزہ کی فیس ادا کرتے ہوے استعمال کی تھیں۔ ایک بار سسٹم میں شامل ہونے کے بعد آپ اپنا ڈیش بورڈ (Dashboard) دیکھیں گے۔ یہاں دائیں جانب موجود مینو (menu) میں درج اپانٹمنٹ کا شیڈول پر کلک کریں۔ اس طرح آپ کا ملاقات کا وقت طے کرنے کے عمل کا آغاز ہو جائے گا۔ اس کے لئے آپ کو مندرجہ ذیل معلومات فراہم کرنا ہونگی: ۔ پاسپورٹ نمبر ۔ ویزہ فیس کی ادائیگی پر ملنے والی رسید پرلکھا نمبر ۔ ڈی ایس 160- کنفرمیشن پیج پر درج 10 اعداد پر مشتمل بار کوڈ نمبر اس عمل سے گزرتے ہوے آپ ویزہ کی قسم کا انتخاب ، ذاتی معلومات کا اندراج، اپنے ساتھ سفر کرنے والے زیرکفالت افراد کی شمولیت، دستاویزات ارسال کرنے کے مقام کا انتخاب، ویزہ فیس کی ادائیگی کی تصدیق اور ملاقات کا وقت طے کرسکتے ہیں۔ اگر آپ انٹرویو سے معافی/ ڈراپ۔باکس سبمشن میں کامیاب ہو جائیں تو آپ کو ڈراپ۔باکس سبمشن لیٹر موصول ہو گا جس پر دستاویزات کی فہرست درج ہوگی۔ ڈراپ ۔باکس سبمشن لیٹر کی دو فوٹو کاپیاں کروالیں۔ 11 سروس سینٹرز میں سے کسی بھی سینٹر پر اپنا پاسپورٹ سبمشن لیٹر پر درج فہرست میں موجود دستاویزات کے ہمراہ ڈال دیں۔ پانچواں مرحلہ: اپنی دستاویزات اور ڈراپ ۔باکس ویزہ درخواستTeam Stanley Office کے دس ڈراپ آف سینٹر ز میں سے کسی بھی سینٹر میں جمع کروائیں۔ چیک لسٹ میں شامل دستاویزات کی دوسری کاپی اپنے ہمراہ لائیں۔ Team Stanley کا امریکی ایمبسی / قونصل خانے میں آپ کی درخواست جمع کروانے کیلئے قبول کرنے سے پہلے آپ کی دستاویزات کی چیک لسٹ چیک کرے گا۔ نوٹ: طے شدہ طریقہ کے مطابق درج بالا دستاویزات جمع نہ کروانے کی صورت میں آپ کا کیس تاخیر کا شکار ہو جائے گا۔ چھٹا مرحلہ: اگر آپ کے کیس پر عمل کے دوران اضافی معلومات کی ضرورت محسوس ہوئی تو آپ کو بذریعہ ای ۔میل مطلع کیا جائے گا۔ اگر آپ کی درخواست منظور ہوگئی تو آپ کا ویزہ اور پاسپورٹ انٹرویو کا وقت طے کرتے وقت آپ کے منتخب کردہ دستاویزات کے کلکشن سینٹر کو فراہم کردیا جائے گا جہاں سے آپ انہیں وصول کرسکتے ہیں۔ پاسپورٹ کی فراہمی سے متعلق تفصیلات اس ویب پیج پر موجود ہیں۔


More News...

July, 18 2018
Visa information for all countries. Countryname Region Afghanistan Asia Albania Europe Algeria Africa American Samoa Australasia Andorra Europe Angola Africa Anguilla Caribbean Antigua and Barbuda Caribbean Argentina South America Armenia Europe Aruba Caribbean Australia Australasia Austria Europe
Posted By:Visa information for all countries. Countryname Region Afghanistan Asia Albania Europe Algeria Africa American Samoa Australasia Andorra Europe Angola Africa Anguilla Caribbean Antigua and Barbuda Caribbean Argentina South America Armenia Europe Aruba Caribbean Australia Australasia Austria Europe
کاروبار امریکی کمرشل سروس امریکی معاشی مفادات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں امریکی مصنوعات کی ترویج کیلیے سہولیات فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ امریکی کاروباری اداروں کو بہتر حکمت عملی مرتب کر کے برآمدات میں اضافے کیلیے معاونت بھی فراہم کی جاتی ہے۔ امریکی کاروباری اداروں کی معاونت امریکی کمرشل سروس پاکستانی اور امریکی کمپنیوں کو اپنی مصنوعات کی ترویج کیلیے تعاون فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ امریکی کاروباری اداروں کو پاکستان میں تجارتی مواقعوں کی نشاندہی بھی کرتی ہے۔ Read More...
February, 22 2018
IELTS-IELTS Preparation Tipsیو ایس ویزا کے لئےویزا ویور پروگرام-14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ
Posted By:14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ ()
14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ اس صفحہ پر: مجموعی جائزہ ضروری ہدایات ضروری دستاویزات درخواست دینے کا طریقہ مجموعی جائزہ 14 سال سے کم عمر کے درخواست دہندگان کے لئے عارضی سفر کے لئے ویزا انٹرویو چھوٹ انٹرویو چھوٹ پروگرام: جمعرات جون 01 ،2017 14 سال سے کم عمر کے بچوں کو اب تمام ویزا انٹرویو کے لئے موجود ہونا ضروری ہے. امریکی سفارت خانے / قونصلیٹ اب کوئی ڈراپ باکس سہولت کے تحت ان کی درخواست کو قبول نہیں کرے گا. لہذا، 14 سال سے کم عمر کے تمام درخواست دہندگان کو انٹ Read More...
February, 22 2018
IELTS-IELTS Preparation Tipsیو ایس ویزا کے لئےویزا ویور پروگرام-آپ یہاں ہیں: کلیدی صفحہ / ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہ
Posted By:/ ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر کرنے والے سفارت کاروں اور دیگر سرکاری حک
آپ یہاں ہیں: کلیدی صفحہ / ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر کرنے والے سفارت کاروں اور دیگر سرکاری حکام سرکاری فرائض یا سرگرمیوں کی انجام دہی کے لئے امریکی سفارت خانےکے قونصلر سیکشن میں سرکاری (A & G) ویزا درخواستيں پیر – جمعہ hours 15:00 13:00 بجے تک جمع کرا سکتے ہیں: درخواست دہندگان کو امر Read More...

  Our Services


We provide student visa services for all over the world, we have facilitated 25,000 students so far who are studying in various universities of the world

Read More

  Free Advice


Get free advice from the consultant on any visa, we are available for you to give you comprehensive visa advices for all countries of the world

Read More

  Success Stories


Look at the success stories, see what our clients say and how to consider us. We have more than 100 of success cases for different universities

Read More

Study Every Where In The World

Study in United Kingdom Study in Germany Study in Ireland,
Study in United States of America Study in Denmark Study in Switzerland,
Study in Canada Study in Finland Study in Cyprus,
Study in Australia Study in New Zealand Study in Singapore.
Study in Netherlands Study in Russia Study in Italy

Study In the Most Famous Universities

University of Cambridge University of Oxford
Harvard University Imperial College London
Yale University University of Chicago
UCL (University College London) California Institute of Technology (Caltech)
Massachusetts Institute of Technology (MIT) Princeton University
Latest News of the Week

July, 18 2018
Visa information for all countries. Countryname Region Afghanistan Asia Albania Europe Algeria Africa American Samoa Australasia Andorra Europe Angola Africa Anguilla Caribbean Antigua and Barbuda Caribbean Argentina South America Armenia Europe Aruba Caribbean Australia Australasia Austria Europe
کاروبار امریکی کمرشل سروس امریکی معاشی مفادات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں امریکی مصنوعات کی ترویج کیلیے سہولیات فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ امریکی کاروباری اداروں کو بہتر حکمت عملی مرتب کر کے برآمدات میں اضافے کیلیے معاونت بھی فراہم کی جاتی ہے۔ امریکی کاروباری اداروں کی معاونت امریکی کمرشل سروس پاکستانی اور امریکی کمپنیوں کو اپنی مصنوعات کی ترویج کیلیے تعاون فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ امریکی کاروباری اداروں کو پاکستان میں تجارتی مواقعوں کی نشاندہی بھی کرتی ہے۔

February, 22 2018
IELTS-IELTS Preparation Tipsیو ایس ویزا کے لئےویزا ویور پروگرام-14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ
14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ اس صفحہ پر: مجموعی جائزہ ضروری ہدایات ضروری دستاویزات درخواست دینے کا طریقہ مجموعی جائزہ 14 سال سے کم عمر کے درخواست دہندگان کے لئے عارضی سفر کے لئے ویزا انٹرویو چھوٹ انٹرویو چھوٹ پروگرام: جمعرات جون 01 ،2017 14 سال سے کم عمر کے بچوں کو اب تمام ویزا انٹرویو کے لئے موجود ہونا ضروری ہے. امریکی سفارت خانے / قونصلیٹ اب کوئی ڈراپ باکس سہولت کے تحت ان کی درخواست کو قبول نہیں کرے گا. لہذا، 14 سال سے کم عمر کے تمام درخواست دہندگان کو انٹ

February, 22 2018
IELTS-IELTS Preparation Tipsیو ایس ویزا کے لئےویزا ویور پروگرام-آپ یہاں ہیں: کلیدی صفحہ / ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہ
آپ یہاں ہیں: کلیدی صفحہ / ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر کرنے والے سفارت کاروں اور دیگر سرکاری حکام سرکاری فرائض یا سرگرمیوں کی انجام دہی کے لئے امریکی سفارت خانےکے قونصلر سیکشن میں سرکاری (A & G) ویزا درخواستيں پیر – جمعہ hours 15:00 13:00 بجے تک جمع کرا سکتے ہیں: درخواست دہندگان کو امر

More News
Home | About us | Services | Free Advice | Apply | Success Stories | FAQ's | News | Contact Us

Copyrights (c) 2013 All Rights Reserved