Student Visa Consultants
یو ایس ویزا کے لئے ینک اور ادائیگی کے طریقے/میری ویزا فیس ادا کریں

2/18/2018
IELTS-IELTS Preparation Tips-یو ایس ویزا کے لئے ینک اور ادائیگی کے طریقے/میری ویزا فیس ادا کریں

یو ایس ویزا کے لئے ینک اور ادائیگی کے طریقے/میری ویزا فیس ادا کریں یو ایس ویزا کے لئے ویزا فیس ادا کرنے سے متعلق ہدایات فیس ادائیگی کے اختیارات اپنا انٹرویو طے کریں عمومی جائزہ اپنی یو ایس ویزا درخواست کو شروع کرنے کے لئے زیادہ تر درخواست دہند، بشمول بچوں کو مشین ریڈیبل ویزا (ایم آر وی) فیس ادا کرنی ہوتی ہے۔ یو ایس حکومت کے ذریعہ جو فیس لازمی قرار دی گئی ہے وہ ویزا پروسیسنگ فیس ہے جو بہر صورت قابل ادا ہے، خواہ آپ کا ویزا جاری ہو یا نہ ہو۔ ایم آر وی فیس نا قابل واپسی اور ناقابل منتقلی ہے۔ درخواست دہندگان کو اپنی درخواست داخل کرنے سے پہلے یہ طے کرنا چاہئے کہ انہیں یو ایس کا سفر کرنا ہے یا نہیں۔ ایسے افراد جنہیں ویزا کی ضرورت نہیں پڑ سکتی ہے، ان کی مثالیں حسب ذیل، لیکن ان تک محدود نہیں ہیں: اگر آپ سرکاری سفر کے مقصد سے اے یا جی ویزا کے لئے درخواست دے رہے ہیں تو آپ کو ایم آر وی فیس ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے اگر آپ یو ایس حکومت کے ذریعہ اسپانسرڈ پروگرام (جی-1، جی-2، جی-3، جی-7 سے شروع ہونے والے پروگرام) میں شرکت کرنے کے مقصد سے جے ویزا کے لئے درخواست دے رہے ہیں تو آپ کو ایم آر وی فیس ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے اگر مجوزہ سفر کے مقصد کے لئے آپ کے پاس پہلے سے ہی ویزا موجود ہے تو آپ کو ویزا کی ضرورت نہیں پڑ سکتی ہے۔ اگر آپ کینیڈا یا برموڈا کے شہری ہیں (لیکن اے، ای، جی، کے یا وی ویزا زمرہ کے لئے درخواست نہیں دے رہے ہیں) تو آپ کو ویزا کی ضرورت نہیں پڑ سکتی ہے اگر آپ کو ویزا کے لئے درخواست دینے کی ضرورت ہے تو برائے مہربانی نیچے دی گئی ادائیگی سے متعلق ہدایات پر عمل کریں۔ قبل اس کے کہ درخواست دہندگان کو انٹرویو کے لئے ملاقات طے کرنے کی اجازت دی جائے ان کے لئے لازمی ہے کہ کامیاب طریقہ سے ادائیگی کر دیں۔ ایسے درخواست دہندگان جو اپنے ویزا زمرہ کے لئے موزون فیس ادا نہیں کرتے انہیں انٹرویو طے کرنے سے روکا جا سکتا ہے۔ ایک بار جب ابتدائی انٹرویو طے ہو جاتی ہے تو درخواست دہندگان کے لئے اپنی ملاقات کے وقت میں تبدیلی کر سکنے کے مواقع کی تعداد کو محدود کر دیا جاتا ہے۔ اگر آپ نے اپنی طے شدہ ملاقات کے وقت کی تعمیل نہیں کی تو آپ کو ایک اور انٹرویو طے کرنے کے لئے دوبارہ ای آر وی فیس ادا کرنا پڑ سکتی ہے۔ برائے مہربانی منصوبہ بندی اس اعتبار سے کریں کہ آپ کو اضافی ویزا درخواست فیس ادا نہ کرنا پڑے۔ ویزا درخواست فیس ناقابل واپسی ہیں۔ یاد رکھیں: درخواست دہندگان کے لئے اپنی ملاقات کو دوبارہ طے کرنے کے موقع کی تعداد محدود ہوتی ہے۔ برائے مہربانی منصوبہ بندی اس اعتبار سے کریں کہ آپ کو اضافی ویزا درخواست فیس ادا نہ کرنا پڑے۔ ویزا درخواست فیس ناقابل واپسی ہیں۔ ایشوئینس فیس ﴿ریسیپروسیٹی فیس﴾ آپ کی شہریت اور جس قسم کے ویزا کے لئے آپ درخواست دے رہے ہیں، اس کے اعتبار سے آپ کو ویزا ایشوئینس فیس یا "ریسیپروسیٹی" فیس ادا کرنے کی بھی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ یہ فیس ایم آر وی فیس نہیں ہے اور اس کا استعمال کوئی ملاقات طے کرنے کے لئے نہیں کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ اپنے سابق ویزا کی تجدید کر رہے ہیں اور اپنی درخواست ڈراپ باکس چینل کے ذریعہ جمع کر رہے ہیں تو یہ یقینی بنا لیں کہ آپ نے ریسیپروسیٹی فیس پیشگی ادا کر دی ہے۔ اگر آپ انٹرویو کے لئے ملاقات طے کر رہے ہیں تو ریسیپروسیٹی فیس پیشگی ادا نہ کریں؛ یہ فیس یو ایس امبیسی/قونصلیٹ جنرل کے قونصلر سیکشن میں آپ کے انٹر ویو کے وقت ادا کی جانی چاہئے۔ برائے مہربانی قابل ادا ریسیپروسیٹی فیس کی رقم جاننے کے لئے اس صفحہ پر کلک کریں۔ ویزا فیس ادا کرنے سے متعلق ہدایات پاکستان میں آپ پاکستان کے کسی بھی ملحق بینک کی شاخ میں ویزا فیس شخصی طور پر ادا کر سکتے ہیں۔ آپ کو سب سے پہلے ملاقاتی سائٹ پر رجسٹر کرنا ہوگی اور پیمنٹ آپشنز تک رسائی حاصل کرنے کے لئے اپنی ملاقات طے کریں آپشن کو منتخب کرنا ہوگا۔ مراحل کے لئے ذیل میں دیکھیں۔ اگر آپ درخواست دہندگان کے ایک گروپ کے لئے ادا کر رہے ہیں تو برائے مہربانی گروپ اپوائنمنٹ صفحہ پر جائیں۔ مرحلہ 1 ہمارے آن لائن ایپلیکینٹ سسٹم میں لاگ ان کریں اور ایک پروفائل بنائیں۔ اس سے یہ یقینی ہوگا کہ موزون رقم ادا کی گئی اور بروقت فعال ہوئی ہے۔ قدر امریکی ڈالر ﴿یوایس ڈی﴾ میں دکھائی جاتی ہیں، تاہم فیس پاکستانی روپے ﴿پی کے آر﴾ میں قابل ادا ہوتی ہے۔ اس صفحہ پر مختلف ویزا درخواست فیس کے بارے میں مزید معلومات دستیاب ہیں۔ مرحلہ 2 اپنی سکرین کی بائیں جانب موجود میری ملاقات طے کریں آپشن پر کلک کریں۔ ویزا کی قسم، پوسٹ، ویزا زمرہ اور ویزا کلاس کے بارے میں اقدامات مکمل کریں۔ مرحلہ 3 جب آپ پیمنٹ سکرین پر پہنچ جائیں تو پیمنٹ آپشن پر کلک کریں۔ مزید تفصیلات کے لئے کیش ایٹ بینک سیکشن ملاحظہ کریں۔ پاکستاانی روپے میں رقم یو ایس ڈپارٹمنٹ آف سٹیٹ سے منظور شدہ قونصلر کرنسی زر مبادلہ پر منحصر ہوتی ہے۔ جو درخواست دہندگان اپنی ویزا کی قسم کے لئے موزون فیس ادا نہیں کرتے انہیں ملاقات طے کرنے سے روکا جا سکتا ہے۔ مرحلہ 4 ویزا فیس ادا کریں۔ جب آپ ویزا فیس ادا کرتے ہیں تو آپ منظور کرتے ہیں کہ یہ درخواست پر تعمیل شروع کرنے کے لئے مطلوب لازمی پیشگی ایپلیکیشن پروسیسنگ فیس ہے۔ اس سے درخواست دہندہ کے ساتھ کسی معاہدہ کا وجود ثابت نہیں ہوتا اور نا ہی یہ کامیاب درخواست کی گارنٹی دیتی ہے۔ اس درخواست کے نتائج سے قطع نظر فیس کی واپسی ممکن نہیں ہے۔ مرحلہ 5 اپنے ریکارڈ کے لئے بینک کی رسید محفوظ رکھیں۔ اگر یہ کھو جائے تو دوسری جاری نہیں کی جا سکتی۔ اپنی ویزا ملاقات طے کرنے کے لئے آپ کو بینک رسید کا نمبر کی ضرورت پڑے گی۔ مرحلہ 6 ویزا فیس ادا کر دینے کے بعد آپ اگلے کاروباری دن 11:00 بجے صبح کے بعد اپنا انٹر ویو طے کر سکتے ہیں۔ اپنے پروفائل میں لاگ ان کریں اور اپنے رسید نمبر کے ساتھ اپنی ملاقات طے کرنے کے مراحل مکمل کریں۔ فیس ادائیگی کے اختیارات الائیڈ بینک میں نقد آپ نن امیگرینٹ ویزا ﴿این آئی وی﴾ درخواست فیس نقد کی شکل میں کسی بھی الائیڈ بینک کی شاخ میں ادا کر سکتے ہیں۔ چیک قبول نہیں کیا جاتا ہے۔ ادائیگی کے لئے شناخت کے مقصد سے آپ اپنا پاسپورٹ ضرور ساتھ لائیں بینک جانے سے پہلے آپ قابل نفاذ یو ایس ویزا ڈپوزٹ سلپ ﴿آپ کے پروفائل میں لاگ ان کرنے کے بعد دستیاب﴾ کو ضرور پرنٹ کر لیں اور ساتھ لے جائیں۔ ایک ہی ڈپازٹ سلپ کی متعدد کاپیاں پرنٹ نہ کریں۔ اگر آپ ڈپازٹ سلپ اس دن سے پہلے پرنٹ کر لیتے ہیں جب آپ نے ادائیگی کرنے کا ارادہ کیا ہے تو ڈپازٹ سلپ پر سلپ پر اکسپائریشن کی تاریخ کا نوٹ لے لیں۔ اگر آپ کی ادائیگی کے لئے سلپ کا استعمال کئے جانے سے پہلے اکسپائریشن تاریخ گزر جاتی ہے تو ویب سائٹ پر واپس جائیں اور ایک نیا ڈپازٹ سلپ بنانے کے لئے مناسب لنک پر کلک کریں۔ الائیڈ بینک اکسپائر شدہ ڈپازٹ سلپ کی بنیاد پر پیمنٹ قبول نہیں کرے گا۔ جب آپ اپنی فیس ادا کریں تو ڈپازٹ سلپ بینک میں ساتھ لے جائیں۔ چیک قبول نہیں کیا جاتا ہے۔ ادائیگی کے لئے شناخت کے مقصد سے آپ اپنا پاسپورٹ ضرور ساتھ لائیں۔ یقینی کر لیں کہ آپ ڈپازٹ سلپ پر مذکور درج رقم ادا کر رہے ہیں۔ آپ کی ادائیگی موصول کرنے کے بعد کیشیئر آپ کو ایک رسید دے گا۔ اپنے ریکارڈ کے لئے بینک کی رسید محفوظ رکھیں۔ اگر یہ کھو جائے تو دوسری جاری نہیں کی جا سکتی۔ اپنی ویزا ملاقات طے کرنے کے لئے آپ کو بینک رسید کے نمبر کی ضرورت پڑے گی۔ اپنا انٹرویو طے کریں خواہ آپ اپنی ملاقات آن لائن طے کریں یا کال سنٹر سے رابطہ کریں، آپ کو اپنے بینک کی رسید پر درج رسید نمبر کی ضرورت پڑیگی۔ ذیل میں موجود مثال دیکھیں، جسے سرخ دائرے سے گھیرا گیا ہے۔ بینک کی رسید Bank Reciept ملحق بینک میں نقد ویزا ایپلیکیشن فی پیمنٹ پروسیسنگ ٹائم لائن – ڈی ایف سی سی بینک میں نقد ادائیگی کا وقت انٹرویو بکنگ مقامی وقت سے 5 بجے شام سے پہلے ادا کریں مقامی وقت کے اعتبار سے 11 بجے صبح اگلے کام کے دن۔ مثال: اگر آپ سوموار کے روز 5 بجے شام سے پہلے ادائیگی کرتے ہیں، تو آپ کی رسید منگل کو 11 بجے صبح کے بعد فعال ہو جائے گی۔ مقامی وقت سے 5 بجے شام کے بعد ادا کریں مقامی وقت کے اعتبار سے 11 بجے صبح اگلے کام کے دن اور ایک دن اضافی۔ مثال: اگر آپ سوموار کے روز 5 بجے شام کے بعد ادائیگی کرتے ہیں، تو آپ کی رسید بدھ کو 11 بجے صبح کے بعد فعال ہو جائے گی۔


More News...

July, 18 2018
Visa information for all countries. Countryname Region Afghanistan Asia Albania Europe Algeria Africa American Samoa Australasia Andorra Europe Angola Africa Anguilla Caribbean Antigua and Barbuda Caribbean Argentina South America Armenia Europe Aruba Caribbean Australia Australasia Austria Europe
Posted By:Visa information for all countries. Countryname Region Afghanistan Asia Albania Europe Algeria Africa American Samoa Australasia Andorra Europe Angola Africa Anguilla Caribbean Antigua and Barbuda Caribbean Argentina South America Armenia Europe Aruba Caribbean Australia Australasia Austria Europe
کاروبار امریکی کمرشل سروس امریکی معاشی مفادات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں امریکی مصنوعات کی ترویج کیلیے سہولیات فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ امریکی کاروباری اداروں کو بہتر حکمت عملی مرتب کر کے برآمدات میں اضافے کیلیے معاونت بھی فراہم کی جاتی ہے۔ امریکی کاروباری اداروں کی معاونت امریکی کمرشل سروس پاکستانی اور امریکی کمپنیوں کو اپنی مصنوعات کی ترویج کیلیے تعاون فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ امریکی کاروباری اداروں کو پاکستان میں تجارتی مواقعوں کی نشاندہی بھی کرتی ہے۔ Read More...
February, 22 2018
IELTS-IELTS Preparation Tipsیو ایس ویزا کے لئےویزا ویور پروگرام-14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ
Posted By:14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ ()
14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ اس صفحہ پر: مجموعی جائزہ ضروری ہدایات ضروری دستاویزات درخواست دینے کا طریقہ مجموعی جائزہ 14 سال سے کم عمر کے درخواست دہندگان کے لئے عارضی سفر کے لئے ویزا انٹرویو چھوٹ انٹرویو چھوٹ پروگرام: جمعرات جون 01 ،2017 14 سال سے کم عمر کے بچوں کو اب تمام ویزا انٹرویو کے لئے موجود ہونا ضروری ہے. امریکی سفارت خانے / قونصلیٹ اب کوئی ڈراپ باکس سہولت کے تحت ان کی درخواست کو قبول نہیں کرے گا. لہذا، 14 سال سے کم عمر کے تمام درخواست دہندگان کو انٹ Read More...
February, 22 2018
IELTS-IELTS Preparation Tipsیو ایس ویزا کے لئےویزا ویور پروگرام-آپ یہاں ہیں: کلیدی صفحہ / ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہ
Posted By:/ ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر کرنے والے سفارت کاروں اور دیگر سرکاری حک
آپ یہاں ہیں: کلیدی صفحہ / ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر کرنے والے سفارت کاروں اور دیگر سرکاری حکام سرکاری فرائض یا سرگرمیوں کی انجام دہی کے لئے امریکی سفارت خانےکے قونصلر سیکشن میں سرکاری (A & G) ویزا درخواستيں پیر – جمعہ hours 15:00 13:00 بجے تک جمع کرا سکتے ہیں: درخواست دہندگان کو امر Read More...

  Our Services


We provide student visa services for all over the world, we have facilitated 25,000 students so far who are studying in various universities of the world

Read More

  Free Advice


Get free advice from the consultant on any visa, we are available for you to give you comprehensive visa advices for all countries of the world

Read More

  Success Stories


Look at the success stories, see what our clients say and how to consider us. We have more than 100 of success cases for different universities

Read More

Study Every Where In The World

Study in United Kingdom Study in Germany Study in Ireland,
Study in United States of America Study in Denmark Study in Switzerland,
Study in Canada Study in Finland Study in Cyprus,
Study in Australia Study in New Zealand Study in Singapore.
Study in Netherlands Study in Russia Study in Italy

Study In the Most Famous Universities

University of Cambridge University of Oxford
Harvard University Imperial College London
Yale University University of Chicago
UCL (University College London) California Institute of Technology (Caltech)
Massachusetts Institute of Technology (MIT) Princeton University
Latest News of the Week

July, 18 2018
Visa information for all countries. Countryname Region Afghanistan Asia Albania Europe Algeria Africa American Samoa Australasia Andorra Europe Angola Africa Anguilla Caribbean Antigua and Barbuda Caribbean Argentina South America Armenia Europe Aruba Caribbean Australia Australasia Austria Europe
کاروبار امریکی کمرشل سروس امریکی معاشی مفادات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں امریکی مصنوعات کی ترویج کیلیے سہولیات فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ امریکی کاروباری اداروں کو بہتر حکمت عملی مرتب کر کے برآمدات میں اضافے کیلیے معاونت بھی فراہم کی جاتی ہے۔ امریکی کاروباری اداروں کی معاونت امریکی کمرشل سروس پاکستانی اور امریکی کمپنیوں کو اپنی مصنوعات کی ترویج کیلیے تعاون فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ امریکی کاروباری اداروں کو پاکستان میں تجارتی مواقعوں کی نشاندہی بھی کرتی ہے۔

February, 22 2018
IELTS-IELTS Preparation Tipsیو ایس ویزا کے لئےویزا ویور پروگرام-14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ
14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ اس صفحہ پر: مجموعی جائزہ ضروری ہدایات ضروری دستاویزات درخواست دینے کا طریقہ مجموعی جائزہ 14 سال سے کم عمر کے درخواست دہندگان کے لئے عارضی سفر کے لئے ویزا انٹرویو چھوٹ انٹرویو چھوٹ پروگرام: جمعرات جون 01 ،2017 14 سال سے کم عمر کے بچوں کو اب تمام ویزا انٹرویو کے لئے موجود ہونا ضروری ہے. امریکی سفارت خانے / قونصلیٹ اب کوئی ڈراپ باکس سہولت کے تحت ان کی درخواست کو قبول نہیں کرے گا. لہذا، 14 سال سے کم عمر کے تمام درخواست دہندگان کو انٹ

February, 22 2018
IELTS-IELTS Preparation Tipsیو ایس ویزا کے لئےویزا ویور پروگرام-آپ یہاں ہیں: کلیدی صفحہ / ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہ
آپ یہاں ہیں: کلیدی صفحہ / ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر کرنے والے سفارت کاروں اور دیگر سرکاری حکام سرکاری فرائض یا سرگرمیوں کی انجام دہی کے لئے امریکی سفارت خانےکے قونصلر سیکشن میں سرکاری (A & G) ویزا درخواستيں پیر – جمعہ hours 15:00 13:00 بجے تک جمع کرا سکتے ہیں: درخواست دہندگان کو امر

More News
Home | About us | Services | Free Advice | Apply | Success Stories | FAQ's | News | Contact Us

Copyrights (c) 2013 All Rights Reserved