Student Visa Consultants
ویزا کےلئے USA فوری اپوائنٹمنٹ کے لئے درخواست دنیےکا طریقہ IELTS Test and Acceptance of IELTS

2/15/2018
ویزا کےلئے USA فوری اپوائنٹمنٹ کے لئے درخواست دنیےکا طریقہ IELTS Test and Acceptance of IELTS

اہلیت فوری اپوائنٹمنٹ کے لئے درخواست دینا عمومی جائزہ اگر آپ کو ذیل میں مذکور معیار میں سے کسی ایک کے مطابق سفر کی اتفاقی ضرورت ہو، تو آپ امریکی سفارت خانے میں فوری اپوائنٹمنٹ کے لئے دستیابی کی صورت میں اہلیت حاصل کر سکتے ہيں۔ اہلیت قبل اس کے کہ آپ فوری اپوائنٹمنٹ کے لئے درخواست دیں، آپ کو پہلے باقاعدہ اپوائنٹمنٹ شیڈولنگ کارروائی کے ذریعہ ایک اپوائنٹمنٹ کا وقت مقرر کرنا ہوگا نیز یہ بھی یقینی بنانا ہوگا کہ فوری ضرورت ثابت کرنے کے لئے آپ کے پاس دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔ ہنگامی اپوائنٹمنٹوں کے لئے درخواست کا اعتبار اس وقت تک نہيں ہوگا جب تک کہ ایک ابتدائی اپوائنٹمنٹ آن لائن مقرر نہ کر لی جائے۔ آپ کے ویزا انٹرویو کے دوران اگر یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ نے فوری سفر کے اسباب میں غلط بیانی سے کام لیا ہے، تو اس طرح کے حقائق کو آپ کے کیس فائل میں نوٹ کیا جائے گا اور اس سے آپ کی ویزا درخواست کے نتیجہ پر منفی اثر پڑسکتا ہے۔ تمام درخواست دہندگان کے لئے جو فوری اپوائنٹمنٹ کے لئے درخواست دے رہے ہوں، یہ ضروری ہے کہ وہ پہلے حسب معمول ویزا اپوائنٹمنٹ کے لئے ویزا فیس ادا کریں۔ ان تمام درخواست دہندگان کو جنہیں فوری اپوائنٹمنٹ دے دی گئی ہو لیکن بعد میں امریکی سفارت خانے میں ویزا دینے سے انکار کر دیا گیا ہو، سفر کے اسی مقصد کی ایک دوسری فوری اپوائنٹمنٹ حاصل کرنے کے لئے اس اختیار کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ نوٹ: شادی بیاہ اور تعلیمی تقریبات میں شرکت کرنے، حاملہ رشتہ داروں کی مدد کرنے، سالانہ تجارتی، اکیڈمک/ پیشہ ورانہ کانفرنس میں شریک ہونے، یا آخری لمحات کی سیاحت سے لطف اندوز ہونے کے مقصد سے سفر فوری اپوائنٹمنٹوں کے لئے اہلیت رکھتاہے۔ اس طرح کے سفر کے لئے، برائے مہربانی پیشگی حسب معمول ویزا اپوائنٹمنٹ مقرر کریں۔ طبی ضرورت سفر کا مقصد فوری طبی نگہداشت حاصل کرنا یا فوری طبی نگہداشت کے لئے کسی رشتہ دار یا ملازمت دہندہ کے ساتھ رہنا ہے۔ ضروری دستاویزات: اپنے ڈاکٹر کی جانب سے ایک خط جس میں طبی حالت اور اس بات کا ذکر ہو کہ آپ ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں طبی نگہداشت حاصل کرنا کیوں چاہتے ہیں۔ آمریکہ میں ڈاکٹر یا ہسپتال کی جانب سے خط جس میں اس بات کا ذکر ہو کہ وہ اس کیس کے معالجے کے لئے تیار ہیں اور وہ علاج کی تقریبا پوری لاگت فراہم کر رہے ہیں۔ اس بات کا ثبوت کہ آپ علاج کی لاگت کے لئے ادائیگی کیسے کریں گے۔ تجہیز وتکفین/ موت سفر کا مقصد ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں کسی قریبی فیملی ممبر (ماں، باپ، بھائی، بہن، بچہ) کی تجہیز وتکفین میں شریک ہونا یا اس کو وطن واپس لانا ہے۔ ضروری دستاویزات: تجہیز وتکفین ڈائرکٹر کی جانب سے ایک خط جس میں رابطہ معلومات، متوفی کی تفصیلات اور تجہیز وتکفین کی تاریخ مذکور ہو۔ آپ کے لئے یہ ثابت کرنا ضروری ہے کہ متوفی آپ کا قریبی رشتہ دار ہے۔ فوری تجارتی سفر سفر کا مقصد ایک فوری تجارتی معاملہ میں شریک ہونا ہے جہاں سفر کی ضرورت کی پیشن گوئی پیشگی میں نہیں کی جاسکتی ہو اور اس کا وقت دوبارہ مقرر نہیں کیا جا سکتا ہو۔ یہ اپوائنٹمنٹ صرف کاروبار چلانے والےشخص کے لئے دستیاب ہے اور سیاحت کے لئے ساتھ جانے والے شریک حیات، بچے، ماتحتوں یا دوستوں پر منطبق نہیں ہے۔ ضروری دستاویزات: ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں موجود مراسلاتی کمپنی کی جانب سے دعوت جو منصوبہ بند دورے کی فوری ضرورت کی توثیق کرتی ہو اور اس میں تجارت کی نوعیت اور اس بات کا ذکر ہو کہ اگر فوری اپوائنٹمنٹ دستیاب نہ ہوئی تو امریکی یا مقامی کمپنی موقع کے ایک بڑے نقصان سے دوچار ہو جائے گی۔ طلبہ یا ایکسچینج وزیٹرز اگر اپوائنٹمنٹ دستیاب نہ ہو تو، سفر کرنے والا شخص ہنگامی اپوائنٹمنٹ کے لئے درخواست دے سکتا ہے۔ ضروری دستاویزات: اصل فارم I-20 یا فارم DS-2019 جس میں 60 دنوں کے اندر پروگرام شروع ہونے کی تاریخ مذکور ہو۔ اس بات کا ثبوت کہ آپ نے SEVIS فیس کی ادائیگی کر دی ہے (اگر قابل اطلاق ہو)۔ ESTA تردید کی ہے اگر آپ کو یہ نوٹس موصول ہوا ہے کہ ویزہ چھوٹ پروگرام کے تحت آپ امریکہ سفر کرنے کے اہل نہیں ہیں تو آپ نیئ ویزہ اپائنٹمٹ کے لیے درخواست کر سکتے ہیں اگر آپ ویزہ چھوٹ پروگرام شریک کے شہری ہیں۔ وہ مسافر شامل ہیں جن کے پاس عراق، ایران، سوڈان یا شام کی دوہری شہریت ہو یا پھر جنہوں نے عراق، ایران، سوڈان ، شام ، لیبیا ، یمن یا سومالیہ کا سفر یکم مارچ ۲۰۱۱ کے بعد سفر کیا ہو۔ براہے مہربانی اپنی درخواست میں سفر کی تاریخ اور وجہ شامل کیجیے۔ ضروری کاغزات : آپ کے ای ایس ٹی اے اسٹیٹس کی کاپی جو آپ کو امریکن کسٹمز اور بارڈر پروٹیکشن کی طرف سے مو صول ہوی ہو۔ فوری اپوائنٹمنٹ کے لئے درخواست دینا مرحلہ 1 نان امیگرنٹ ویزا الیکٹرانک درخواست (DS-160) فارم مکمل کریں۔ مرحلہ 2 ویزا درخواست فیس ادا کریں۔ مرحلہ 3 فوری دستیاب تاریخ کے لئے آن لائن اپوائنٹمنٹ مقرر کریں۔ برائے کرم یہ یاد رکھیں کہ آپ کے لئے اپوائنٹمنٹ مقرر کرنا ضروری ہے قبل اس کے کہ آپ فوری تاریخ کے لئے درخواست دے سکیں۔ جس وقت آپ اپنی اپوائنٹمنٹ مقرر کریں گے، آپ اسکرین پر ایک پیغام دیکھیں گے جس میں اپوائنٹمنٹ کی سب سے زیادہ حالیہ دستیاب تاریخ مذکور ہوگی، جو کہ فوری اپوائنمنٹوں پر مشتمل ہوگی۔ انٹرویو کی تاریخ منتخب کرتے وقت آپ دیکھیں گے کہ آپ کو سہولت کے مطابق تاریخیں مہیا ہیں اور آپ کو ارجنٹ تاریخ کی درخوآست دینے کی ضرورت نھیں۔ اگر آپ فوری اپوائنٹمنٹ کے لئے درخواست دینا جاری رکھتے ہیں، تو انگریزی میں فوری درخواست فارم پُر کریں یا مدد کی درخواست دینے کے لئے کال سنٹر سے رابطہ کریں۔ برائے کرم فوری ضرورت کی اس قسم کو ضرور نوٹ کریں جو آپ کے خیال میں فوری اپوائنٹمنٹ کے لئے آپ کے لئے موزوں ہو۔ جب آپ اپنی درخواست جمع کر چکیں، تو برائے مہربانی امریکی سفارت خانےیا قونصل خانے کی جانب سے ای میل کے ذریعہ ملنے والے ایک جواب کا انتظار کریں۔ انٹرویو کی تاریخ منتخب کرتے وقت آپ دیکھیں گے کہ آپ کو سہولت کے مطابق تاریخیں مہیا ہیں اور آپ کو ارجنٹ تاریخ کی درخوآست دینے کی ضرورت نھیں. جب آپ اپنی درخواست جمع کر چکیں، تو برائے مہربانی امریکی سفارت خانےیا قونصل خانے کی جانب سے ای میل کے ذریعہ ملنے والے ایک جواب کا انتظار کریں. مرحلہ 4 اگر امریکی سفارت خانہ یا قونصل خانہ آپ کی درخواست کو منظور کر لیتا ہے تو آپ کو ایک ای میل ملے گی جو آپ کو متنبہ کرے گی کہ آپ اپنی آن لائن فوری اپوائنٹمنٹ مقرر کریں۔ برائے مہربانی اس بات کو سمجھیں کہ کال سنٹر آپ کے لئے آپ کی فوری اپوائنٹمنٹ مقرر نہیں کر سکتا ہے، تاہم اگر سوالات پیدا ہوتے ہیں تو ایجنٹ آپ کی مدد کر سکتے ہيں۔ اگر امریکی سفارت خانہ یا قونصل خانہ فوری اپوائنٹمنٹ کے لئے آپ کی درخواست کو رد کر دیتا ہے، تو آپ کو ای میل کے ذریعہ رد کئے جانے کی خبر مل جائے گی اور آپ کو چاہئے کہ اپنی موجودہ اپوائنٹمنٹ بر قرار رکھیں۔ نوٹ: آپ کی درخواست کی توثیق کرنے یا رد کرنے والی ای میل no-reply@ustraveldocs.com کی جانب سے آئے گی۔ بعض ای میل درخواست کے اصول ہوتے ہیں کہ وہ غیر معروف ارسال کنندگان کو اسپیم یا جنک میل فولڈر میں ڈال دیتے ہیں۔ اگر آپ کو ای میل اطلاع نہیں ملی ہے، تو برائے مہربانی پیغام کو اپنے جنک اور اسپام ای میل فولڈروں میں تلاش کریں۔ مرحلہ 5 اپنے ویزا انٹرویو کی تاریخ اور وقت پر امریکی سفارت خانے یا قونصل خانے کا دورہ کریں۔ آپ کو اپنے اپوائنٹمنٹ لیٹر کی پرنٹ کردہ نقل، اپنا فارم DS-160 توثیقی صفحہ، گزشتہ چھ مہینوں کے اندر لی گئی تصویر، موجودہ اور تمام پرانے پاسپورٹ اور معاون دستاویزات لانے کی ضرورت ہوگی۔ ان تمام چیزوں کے بغیر درخواستیں قبول نہیں کی جائیں گی۔


More News...

July, 18 2018
Visa information for all countries. Countryname Region Afghanistan Asia Albania Europe Algeria Africa American Samoa Australasia Andorra Europe Angola Africa Anguilla Caribbean Antigua and Barbuda Caribbean Argentina South America Armenia Europe Aruba Caribbean Australia Australasia Austria Europe
Posted By:Visa information for all countries. Countryname Region Afghanistan Asia Albania Europe Algeria Africa American Samoa Australasia Andorra Europe Angola Africa Anguilla Caribbean Antigua and Barbuda Caribbean Argentina South America Armenia Europe Aruba Caribbean Australia Australasia Austria Europe
کاروبار امریکی کمرشل سروس امریکی معاشی مفادات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں امریکی مصنوعات کی ترویج کیلیے سہولیات فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ امریکی کاروباری اداروں کو بہتر حکمت عملی مرتب کر کے برآمدات میں اضافے کیلیے معاونت بھی فراہم کی جاتی ہے۔ امریکی کاروباری اداروں کی معاونت امریکی کمرشل سروس پاکستانی اور امریکی کمپنیوں کو اپنی مصنوعات کی ترویج کیلیے تعاون فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ امریکی کاروباری اداروں کو پاکستان میں تجارتی مواقعوں کی نشاندہی بھی کرتی ہے۔ Read More...
February, 22 2018
IELTS-IELTS Preparation Tipsیو ایس ویزا کے لئےویزا ویور پروگرام-14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ
Posted By:14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ ()
14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ اس صفحہ پر: مجموعی جائزہ ضروری ہدایات ضروری دستاویزات درخواست دینے کا طریقہ مجموعی جائزہ 14 سال سے کم عمر کے درخواست دہندگان کے لئے عارضی سفر کے لئے ویزا انٹرویو چھوٹ انٹرویو چھوٹ پروگرام: جمعرات جون 01 ،2017 14 سال سے کم عمر کے بچوں کو اب تمام ویزا انٹرویو کے لئے موجود ہونا ضروری ہے. امریکی سفارت خانے / قونصلیٹ اب کوئی ڈراپ باکس سہولت کے تحت ان کی درخواست کو قبول نہیں کرے گا. لہذا، 14 سال سے کم عمر کے تمام درخواست دہندگان کو انٹ Read More...
February, 22 2018
IELTS-IELTS Preparation Tipsیو ایس ویزا کے لئےویزا ویور پروگرام-آپ یہاں ہیں: کلیدی صفحہ / ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہ
Posted By:/ ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر کرنے والے سفارت کاروں اور دیگر سرکاری حک
آپ یہاں ہیں: کلیدی صفحہ / ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر کرنے والے سفارت کاروں اور دیگر سرکاری حکام سرکاری فرائض یا سرگرمیوں کی انجام دہی کے لئے امریکی سفارت خانےکے قونصلر سیکشن میں سرکاری (A & G) ویزا درخواستيں پیر – جمعہ hours 15:00 13:00 بجے تک جمع کرا سکتے ہیں: درخواست دہندگان کو امر Read More...

  Our Services


We provide student visa services for all over the world, we have facilitated 25,000 students so far who are studying in various universities of the world

Read More

  Free Advice


Get free advice from the consultant on any visa, we are available for you to give you comprehensive visa advices for all countries of the world

Read More

  Success Stories


Look at the success stories, see what our clients say and how to consider us. We have more than 100 of success cases for different universities

Read More

Study Every Where In The World

Study in United Kingdom Study in Germany Study in Ireland,
Study in United States of America Study in Denmark Study in Switzerland,
Study in Canada Study in Finland Study in Cyprus,
Study in Australia Study in New Zealand Study in Singapore.
Study in Netherlands Study in Russia Study in Italy

Study In the Most Famous Universities

University of Cambridge University of Oxford
Harvard University Imperial College London
Yale University University of Chicago
UCL (University College London) California Institute of Technology (Caltech)
Massachusetts Institute of Technology (MIT) Princeton University
Latest News of the Week

July, 18 2018
Visa information for all countries. Countryname Region Afghanistan Asia Albania Europe Algeria Africa American Samoa Australasia Andorra Europe Angola Africa Anguilla Caribbean Antigua and Barbuda Caribbean Argentina South America Armenia Europe Aruba Caribbean Australia Australasia Austria Europe
کاروبار امریکی کمرشل سروس امریکی معاشی مفادات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں امریکی مصنوعات کی ترویج کیلیے سہولیات فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ امریکی کاروباری اداروں کو بہتر حکمت عملی مرتب کر کے برآمدات میں اضافے کیلیے معاونت بھی فراہم کی جاتی ہے۔ امریکی کاروباری اداروں کی معاونت امریکی کمرشل سروس پاکستانی اور امریکی کمپنیوں کو اپنی مصنوعات کی ترویج کیلیے تعاون فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ امریکی کاروباری اداروں کو پاکستان میں تجارتی مواقعوں کی نشاندہی بھی کرتی ہے۔

February, 22 2018
IELTS-IELTS Preparation Tipsیو ایس ویزا کے لئےویزا ویور پروگرام-14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ
14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ اس صفحہ پر: مجموعی جائزہ ضروری ہدایات ضروری دستاویزات درخواست دینے کا طریقہ مجموعی جائزہ 14 سال سے کم عمر کے درخواست دہندگان کے لئے عارضی سفر کے لئے ویزا انٹرویو چھوٹ انٹرویو چھوٹ پروگرام: جمعرات جون 01 ،2017 14 سال سے کم عمر کے بچوں کو اب تمام ویزا انٹرویو کے لئے موجود ہونا ضروری ہے. امریکی سفارت خانے / قونصلیٹ اب کوئی ڈراپ باکس سہولت کے تحت ان کی درخواست کو قبول نہیں کرے گا. لہذا، 14 سال سے کم عمر کے تمام درخواست دہندگان کو انٹ

February, 22 2018
IELTS-IELTS Preparation Tipsیو ایس ویزا کے لئےویزا ویور پروگرام-آپ یہاں ہیں: کلیدی صفحہ / ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہ
آپ یہاں ہیں: کلیدی صفحہ / ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر کرنے والے سفارت کاروں اور دیگر سرکاری حکام سرکاری فرائض یا سرگرمیوں کی انجام دہی کے لئے امریکی سفارت خانےکے قونصلر سیکشن میں سرکاری (A & G) ویزا درخواستيں پیر – جمعہ hours 15:00 13:00 بجے تک جمع کرا سکتے ہیں: درخواست دہندگان کو امر

More News
Home | About us | Services | Free Advice | Apply | Success Stories | FAQ's | News | Contact Us

Copyrights (c) 2013 All Rights Reserved