ویزا کےلئے USA نامنظوری والی درخواست جس میں مزید کارروائی زیر غور کرنے کا طریقہ IELTS Test and Acceptance of IELTS
2/15/2018

دیگر معلومات
عمومی جائزہ
دفعہ221g کے تحت نامنظوری کا مطلب ہے کہ ضروری معلومات کسی درخواست میں موجود نہیں ہیں یا یہ کہ درخواست میں مزید انتظامی کاروائی درکار انتظامی کاروائی ہے۔ قونصلر افسر جو آپ کا انٹرویو لیتا ہے، آپ کو انٹرویو کے آخر میں بتائے گا کہ آیا آپ کے کیس میں کارروائی دفعہ221g کے تحت مزید معلومات کے لئے زیر التوا میں نامنظور کی جارہی ہے۔ افسر یا تو آپ کو یہ بتائے گا کہ اس کیس کو انتظامی کارروائی سے گزرنا ہوگا، یا آپ کو اضافی معلومات جمع کرنے کے لئے کہے گا۔ برائے مہربانی یہ یاد رکھیں کہ 221g نامنظوری کو ویزا ویور سفر کے لئے نامنظوری سمجھا جاتا ہے۔ اگر آپ کو 221g کے تحت نامنظور کر دیا گیا ہو تو آپ ویزا ویور کے ذریعہ سفر نہیں کر سکتے ہیں۔
اگر مزید معلومات درکار ہوں، تو افسر آپ کو بتائے گا کہ ان معلومات کو کیسے جمع کرنا ہے۔ اس کارروائی کے جزو کے طور پر، آپ کو ایک تحریری خط دیا جائے گا اور نئی ویزا درخواست کے لئے فیس کی ادئیگی کئے بغیر مطلوب دستاویزات کو جمع کرنے کے لئے آپ کی درخواست کی تاریخ سے لے کر 12 مہینے تک آپ کے پاس ہوں گے۔ ایک سال کے بعد، وہ درخواست جسے دفعہ 221gکے تحت رد کر دیا گیا ہو، دفعہ 214B کے مطابق ختم ہو جاتی ہے۔
اگر امریکی سفارت خانہ یا قونصلیٹ جنرل آپ سے اضافی معلومات یا دستاویزات کی درخواست کرتا ہے، 221( ) نامنظوری کاغذ پر امریکی سفارت خانے یا قونصلیٹ جنرل کی جانب سے دی گئی ہدایات کی پیروی کرتے ہوئے ان دستاویزات کو کسی ایک کلیکشن سینٹر میں جمع کرنا آپ کے لئے ضروری ہے
آپکو آپکے کاغذات امریکی سفارت خانہ یا قونصلیٹ جنرل بھیجنے کا طریقہ بتائے گا ویب پیج
دیگر معلومات
بعض ویزا درخواست دہندگان کو مزید انتظامی کارروائی درکار ہوتی ہے، جس میں قونصل افسر کوآپ کے انٹرویو کے بعد اضافی وقت لگتا ہے۔ آپ کے انٹرویو کے دوران ہی آپ کو اس امکان کے متعلق اطلاع دی جائے گی۔ اکثر انتظامی کارروائی آپ کے ویزا انٹرویو کے 60 دنوں کے اندر پوری ہو جاتی ہے۔ جب اضافی انتظامی کارروائی درکار ہوتی ہے، تو کارروائی کے وقت کا دورانیہ ہر معاملہ کے حالات کی بنیاد پر مختلف ہو سکتا ہے۔ آپ کو اپنے ویزا کے لئے جلد درخواست دینے کی یاددہانی سفر کی متوقع تاریخ سے کافی پیشتر کرائی جاتی ہے۔
نوٹ: اپنے ویزا اسٹیٹس کے متعلق معلومات کرنے سے پہلے، آپ یا آپ کے نمائندے کے لئے ضروری ہے کہ انٹرویو یا اضافی دستاویزات جمع کرنے کی تاریخ جو بھی بعد میں ہو، سے لے کر کم از کم 60 دنوں تک انتظار کرے۔ برائے مہربانی صبر سے کام لیں۔
آپ درج ذیل ویب سائٹ پر کسی بھی وقت اپنی درخواست کا اسٹیٹس چیک کر سکتے ہیں۔

More News...
|
|
Our Services
We provide student visa services for all over the world, we have facilitated 25,000 students
so far who are studying in various universities of the world
Read More
Free Advice
Get free advice from the consultant on any visa, we are available for you to give you comprehensive visa advices for all countries
of the world
Read More
Success Stories
Look at the success stories, see what our clients say and how to consider us. We have more than 100 of success cases
for different universities
Read More
|