Student Visa Consultants
گھریلو ملازم کا ویزا=IELTS-IELTS Preparation Tips مزید معلومات A-3، B-1، اور G-5 ویزے کے تعلق سے مزید معلومات کے لئے، (03006591840-03216530651) دیکھیں۔

2/14/2018
IELTS-IELTS Preparation Tips مزید معلومات A-3، B-1، اور G-5 ویزے کے تعلق سے مزید معلومات کے لئے، (03006591840-03216530651) دیکھیں۔

گھریلو ملازم کا ویزا عمومی جائزہ اہلیت کسی نان امیگرینٹ ویزا بردار کے ساتھ جانا کسی یو ایس شہری کے ساتھ جانا ایک یو ایس قانونی مستقل مقیم کے ساتھ جانا B-1 ویزا بردار کے لئے معاہدہ کی شرائط A-1, A-2 یا G-1 - G-4ویزا بردار کے ساتھ جانا(A-3 یا G-5ویزے) A-3/G-5 ویزا برداروں کے لئے معاہدے کی ضروریات درخواست کے مشمولات درخواست کیسے دیں تائیدی دستاویزات مزید معلومات عمومی جائزہ کسی آجر کے ساتھ یا ان کے پیچھے امریکہ جانے والے نجی یا خانگی ملازمین B-1 ویزا کے اہل ہو سکتے ہیں۔ خانگی ملازمین اس زمرے میں شامل ہیں، لیکن یہیں تک محدود نہیں، خانساماں، بٹلر، شوفر، گھریلو خادمائیں، ملازم، پیادے، دائیاں، ماؤں کے مددگار، مالی اور اجرت یافتہ ساتھی۔ کسی ایسے آجر، جو غیر ملکی سفارت کار یا سرکاری افسر ہے، کے ساتھ یا ان کے پیچھے جا نے والے افراد A-3 یا G-5 ویزا کے اہل ہو سکتے ہیں، اس کا انحصار ان کے آجر کے ویزا کے درجے پر ہوتا ہے۔ اہلیت اگر آپ ایک خانگی ملازم ہیں اور B-1 ویزا کے لئے درخواست دینا چاہتے ہیں، تو آپ کو مندرجہ ذیل چیزوں کی شہادت دینی ہوگی: امریکہ میں آپ کے داخلے کا مقصد ایک خانگی ملازم کی حیثیت سے کام کرنا ہے آپ امریکہ میں ایک مخصوص، محدود مدت کے لئے قیام کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں آپکےآجر مخصوص اہلیت ہونی چاہئیں آپ کے پاس غیر ملک سے زبردست سماجی اور معاشی تعلقات کا ثبوت ہو امریکہ سے باہر آپ کی رہائش گاہ کے علاوہ ایسے دیگر واجب التعمیل تعلقات ہوں جو آپ کا معاہدہ ختم ہونے پر امریکہ سے آپ کی واپسی کو یقینی بنائیں۔ کسی نان امیگرینٹ ویزا بردار کے ساتھ جانا اگر آپ ایک خانگی ملازم ہیں اور کسی ایسے آجر کے ساتھ جانا یا اس سے جاملنا چاہتے ہیں جو یو ایس شہری یا قانونی طور پر مستقل باشندہ نہیں ہے، اور جو B, E, F, H, I, J, L, M, O, P, Q, یا R نان امیگرینٹ ویزا کے تحت امریکہ میں داخلے کا خواہش مند ہو، یا پہلے ہی سے وہاں قیام پذیر ہو، تب آپ ایک B-1 ویزا زمرہ بندی کے اہل ہو سکتے ہیں، بشرطیکہ: آپ کے پاس ایک نجی یا خانگی ملازم کی حیثیت سے کام کرنے کا کم از کم ایک سالہ تجربہ ہو اور سابقہ آجرین ان بیانات کی تصدیق کرتے ہوں آپ اپنے آجر کے امریکہ میں داخلے کی تاریخ سے قبل کم از کم ایک برس کے لئے اپنے آجر کے لئے امریکہ کے باہر ملازمت کر چکے ہوں، یا آپ کا آجر۔ملازم رشتہ آپ کے آجر کی درخواست کے وقت سے فوری قبل موجود رہا ہو، اور آپ کا آجر اس بات کی شہادت دے سکے کہ اس نے درخواست کے وقت سے قبل کے برسوں میں خانگی ملازمین کی مسلسل (چاہے سال بھر کے لئے یا وقتی طور پر) خدمات حاصل کیں ہیں آپ کے پاس کوئی اور کام نہیں ہوگا، اور آپ کو ملازمت کے معاہدے کی شرائط کے تحت بتائے جانے کے مطابق اپنے آجر کی جانب سے مفت کمرہ اور قیام اور ہوائی جہاز کا دو طرفہ کرایہ دیا جائے گا کسی یو ایس شہری کے ساتھ جانا ذاتی یا گھریلو ملازمین جوامریکی شھری آجروں کے ساتھ عارضی طور پر متحدہ امریکہ کے لیے مکرر کیے گٗیے ھیں، آپ مطمٗین ھیں کہ ۱۔ ملازم کے پاس بیرون ملک رھایٗش گاھ ھے جسے اس کا چھوڑنے کا کویٗ ارادہ نھیں۔ ۲۔ ایک اجنبی ملازم جس کو کم از کم چھ ماہ آجر کے داخلے کی تاریخ سے پہلے امریکہ میں ذاتی یا گھریلو ملازم رکھا گیا ہو یا آجر یے دکھا سکتا ہو کہ جس دوران وہ بیرون ملک تھا اس نے با قاعدگی سے گھریلو ملازم اسی صلاحیت میں رکھا ہو جو درخاست گزار کے لیے مقصد ک طور پر ہو۔ ۳۔ ملازم کم از کم ایک سال کا ذاتی یا گھریلو ملازمت کا تجربہ پرانے آجروں سے تصدیق شدہ کاغذات پر دکھا سکتا ہو: اور ۴۔ ملازم کے پاس اصل معاحدہ یا اس کی کاپی ہو جوداخلے کی بندرگاہ پر دکھاٗی جا سکے اور اس پر آجر اور ملازم دونو کے اصل دستخط موجود ہوں۔ ب۔ امریکی شھری آجر نے بار بار بین الاقوامی منتقلی کا دو سال یا اس سے زیادہ پر مشتمل ہو اس شرط پر کے آجر کے ذاتی دفتر کی طرف سے تصدیق شدہ ہو اور امیکہ واپس آنے کے بعد وہاں چھ سال سے زیادہ نا رکے۔ آجر گھریلو ملازم کو ملازمت دینے والا واحد بندہ ہو، اور وہ ملازم کو مفت کمرہ اورآنے جانے کا کرایہ فراہم کرے جیسا کہ ملازمت ک معاحدہ کی شرایٗط میں موجود ہے: اور ج۔ ضرورت ملازمت کے معاحدے کی ضمانت کے لیٗے آجر اور ملازم دونو کے دستخط اور تاریخ موجود ہو (ب) میں درج شرایٗط کے علاوہ ملازم کو کم از کم یا مروجہ اجرت ، ان دونو میں سے جوآٹھ گھنٹے کی ڈیوٹی کے حساب سے جو ذیادہ بنے گی وہ ملے گی۔ ملازمت کے معاحدے میں دیگر فواٗیٗد بھی موجود ہونے چاھیٗں جو امریکہ کے گھریلو ملازم کے لیے اس علاقے میں ضروری ہوں۔ آجر کم از کم دو ہفتے کا نوٹس دے گا اگر وہ ملازم کو ملازمت سے فارغ کرنے کا ارادہ رکھتا ہو، اور ملازم دو ہفتے سے زیادہ کا نوٹس دے گا اگر وہ ملازمت چھوڑنے کا ارادہ رکھتا ہو۔ ایک یو ایس قانونی مستقل مقیم کے ساتھ جانا یو ایس قانونی مستقل مقیم (گرین کارڈ بردار) کو اپنے خانگی ملازمین کو کسی بھی حالت میں B-1 ویزا پر امریکہ لانے کی اجازت نہیں ہے۔ B-1 ویزا بردار کے لئے معاہدہ کی شرائط B-1 ویزا کی درخواست دینے والے خانگی ملازم کی حیثیت سے، آپ کو آپ کے اور آپ کے آجر کے ذریعے دستخط شدہ ملازمت کا معاہدہ پیش کرنا ہوگا، جس میں مندرجہ ذیل شامل ہو: امریکہ میں آپ کے فرائض کی وضاحت ہر ہفتے کام کے گھنٹوں کی تعداد فی سال مستند تعطیلات، وقفے اور بیماری کے دن ہر ہفتے کام کے دن تنخواہ کی شرح، جو اس ریاست کے، جہاں آپ کام ڈیوٹی کے تمام گھنٹوں کے لئے ملازم ہونگے، وفاقی قانون کے تحت کم از کم رائج یا فی گھنٹہ کم از کم اجرت (جو بھی زیادہ ہو) ہونا چاہئے۔ پورے امریکہ میں کم از کم رائج اجرتیں یہاں پر دیکھی جا سکتی ہیں اور فی الوقت رائج اجرتیں یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔ یہ تصدیق کہ آپ کو مفت کمرہ اور قیام میسر ہوگا۔ یہ تصدیق کہ آپ کا آجر اس بات کو یقینی بنائے گا کہ اپنے آجر کے لئے کام کرتے ہوئے آپ پبلک چارج نہیں بنیں گے یہ تصدیق کہ اپنے آجر کے لئے کام کرتے ہوئے آپ کوئی اور ملازمت قبول نہیں کریں گے یہ تصدیق کہ آپ کا آجر آپ کا پاسپورٹ نہیں روکے گا یہ تصدیق کہ فریقین یہ سمجھتے ہیں کہ آپ پر لازم نہیں کیا جا سکتا کہ آپ کام کے گھنٹوں کے بعد بغیر معاوضہ کے کام کی جگہ پر رکیں گے یہ تصدیق کہ آپ کا آجر امریکہ آنے کے لئے آپ کے ابتدائی سفری اور بعد ازاں آپ کے آجر کے آئندہ کے کام، یا کام ختم ہونے کے بعد آپ کی اصل رہائش گاہ تک جانے کے اخراجات برداشت کرے گا۔ یہ تصدیق کہ آجر تمام وفاقی، ریاستی اور مقامی ٹیکس قوانین کا پابند رہے گا۔ یہ بیان کہ ملازمت کے پہلے 90 دنوں کے بعد، اجرت کی تمام ادائیگیاں بذریعہ چیک یا آپ کے بینک میں بذریعہ الیکٹرانک ٹرانسفر کی جائیں گی۔ نہ آجر اور نہ ہی ان کے اہل خانہ کو آپ کے بینک کھاتوں تک رسائی حاصل ہوگی۔ اس بات کی تصدیق رکھیں کہ آجر اور ملازم کے پاس آلکٹرانک ادایگی کا ثبوت ھو اورآجر کی نقل مستقبل میں اپنے لیے یا ملازم کے لیے مھیا کر سکے ۔ آجر تمام مقامی ، صوبائی اور وفاقی ٹیکس ادا کرنے کا اتفاق کرتے ہیں اور اس بات کا ثبوت آجر مستقبل میں کسی بھی ملازم کے لیے ثبوت کے طور پر مہفوظ رکھے گا۔ اس بات کی تصدیق رکھیں کہ آجر اور ملازم کے پاس آلکٹرانک ادایگی کا ثبوت ھو اورآجر کی نقل مستقبل میں اپنے لیے یا ملازم کے لیے مھیا کر سکے. آجر تمام مقامی ، صوبائی اور وفاقی ٹیکس ادا کرنے کا اتفاق کرتے ہیں اور اس بات کا ثبوت آجر مستقبل میں کسی بھی ملازم کے لیے ثبوت کے طور پر مہفوظ رکھے گا. A-1, A-2 یا G-1 - G-4ویزا بردار (A-3 یا G-5ویزے) کے ساتھ جانا اگر آپ G-4 کے ذریعے کسی زمرہ بندA-1 یا A-2 یا G-1کے خدمت گزار، نوکر یا ذاتی ملازم ہیں، تو آپ مناسب A-3 یا G-5 کے حقدار ہیں۔ آپ کوA-3 یا G-5 ویزہ کے استحقاق کی شہادت(مثلاً ایک سابق آجر کے ذریعے حوالے کا خط، اس سیکٹر میں سابقہ ملازمت کا ثبوت وغیرہ) دینی ہوگی۔ قونصلر افسران کو آجر کے سرکاری عہدے اور دونوں فریقین کے آجر۔ملازم کے رشتے میں داخل ہونے (یا اس پر قائم رہنے) کے ارادے کی توثیق کرنی ہوگی۔ علاوہ ازیں، سفارت کاروں کے ملازمین (A3) اور بین الاقوامی اداروں کے ملازمین (G5) کے خانگی معاون کو ویزا کی درخواست سے قبل ڈیپارٹمینٹ آف اسٹیٹ کے آفس آف فارن مشن منیجمینٹ انفارمیشن سسٹم (TOMIS) میں رجسٹر ہونا چاہئے۔ TOMIS رجسٹریشن سے متعلق تفصیلات کے لئے، براہِ کرم یو ایس ڈیپارٹمینٹ آف اسٹیٹ کے آفس آف فارن مشنز سے رابطہ قائم کریں۔ A-3 اور G-5 ویزا کے درخواست گزار کا انٹرویو قونصلر افسر کے ذریعے کیا جانا چاہئے۔ انہیں ایک استثنیٰ کے ساتھ عام درخواست کے دستور عمل پر عمل پیرا ہونا چاہئے: A-3 اور G-5 ویزا کے درخواست گزار ویزا کی درخواست فیس ادا نہیں کرتے۔ قونصلر افسر کو اس بات کا اطمینان ہونا چاہئے کہ A-3 اور G-5 ویزا کے درخواست گزار کو ملنے والی اجرت اس قسم کی ملازمت میں ملنے والی اجرت کے مقابلے میں ایک مناسب اجرت ہے اور یہ اجرت پبلک چارج سے متعلق تشویشات کو سَر کرنے کے لئے کافی ہیں۔ ایسے ویزوں کی درخواستوں میں آجر اور ملازم کے دستخط شدہ ملازمت کا معاہدہ ہونا لازمی ہے۔ A-3/G-5 ویزا برداروں کے لئے معاہدے کی ضروریات A-3 یا G-5ویزا کی درخواست دینے والے خانگی ملازم کی حیثیت سے، آپ کو آپ کے اور آپ کے آجر کے ذریعے دستخط شدہ ملازمت کا معاہدہ پیش کرنا ہوگا، جس میں شامل ہو: ایک گارنٹی کہ آپ کو ریاستی یا وفاقی کم از کم یا رائج اجرت کے مطابق، جو بھی زیادہ ہو، معاوضہ دیا جائے گا۔ پورے امریکہ میں کم از کم رائج اجرتیں یہاں پر دیکھی جا سکتی ہیں اور فی الوقت رائج اجرتیں یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔ ایک بیان کہ ملازمت کے پہلے 90 دنوں کے بعد، اجرت کی تمام ادائیگیاں بذریعہ چیک یا آپ کے بینک میں بذریعہ الیکٹرانک ٹرانسفر کی جائیں گی۔ نہ آجر اور نہ ہی ان کے اہل خانہ کو آپ کے بینک کھاتوں تک رسائی حاصل ہوگی۔ جب آجر ایک غیر ملکی سفارت کار ہو، تو ساتھ رہنے والے خانگی معاونین کو، رائج ضابطہ عمل کے تحت، ان کی تنخواہ کے علاوہ مفت کمرہ اور قیام میسر کروایا جاتا ہے آپ کے ذریعے ایک وعدہ کہ اپنے آجر کے لئے کام کرتے ہوئے آپ کوئی بھی دوسری ملازمت قبول نہیں کریں گے آپ کے آجر کے ذریعے ایک وعدہ کہ وہ آپ کا پاسپورٹ نہیں روکیں گے اور اس بات کی جانب اشارہ کرتا ہوا ایک بیان کہ فریقین یہ سمجھتے ہیں کہ آپ پر لازم نہیں کیا جا سکتا ہے کہ آپ کام کے گھنٹوں کے بعد بغیر معاوضہ کے کام کی جگہ پر رکیں گے معاہدہ اس عمل کے لئے لازمی ہے جس میں یہ آپ کو ایک ایسی بنیادی ساخت مہیا کرتا ہے جس میں آپ ذاتی طور پر ملازمت یا حقوق انسانی کے کچھ خاص تحفظات طلب کر سکتے ہیں۔ آپ کا آجر امریکہ آنے کے لئے آپ کے ابتدائی سفری اور بعد ازاں آپ کے آجر کے آئندہ کے کام، یا کام ختم ہونے کے بعد آپ کی اصل رہائش گاہ تک جانے کے اخراجات برداشت کرے گا۔ امریکہ میں آپ کے فرائض کی وضاحت ہر ہفتے کام کے گھنٹوں کی تعداد فی سال مستند تعطیلات، وقفے اور بیماری کے دن ہر ہفتے کام کے دن اس بات کی تصدیق رکھیں کہ آجر اور ملازم کے پاس آلکٹرانک ادایگی کا ثبوت ھو اورآجر کی نقل مستقبل میں اپنے لیے یا ملازم کے لیے مھیا کر سکے ۔ آجر تمام مقامی ، صوبائی اور وفاقی ٹیکس ادا کرنے کا اتفاق کرتے ہیں اور اس بات کا ثبوت آجر مستقبل میں کسی بھی ملازم کے لیے ثبوت کے طور پر مہفوظ رکھے گا۔ اس بات کی تصدیق رکھیں کہ آجر اور ملازم کے پاس آلکٹرانک ادایگی کا ثبوت ھو اورآجر کی نقل مستقبل میں اپنے لیے یا ملازم کے لیے مھیا کر سکے. آجر تمام مقامی ، صوبائی اور وفاقی ٹیکس ادا کرنے کا اتفاق کرتے ہیں اور اس بات کا ثبوت آجر مستقبل میں کسی بھی ملازم کے لیے ثبوت کے طور پر مہفوظ رکھے گا. درخواست کے مشمولات B-1، A-3 یا G-5 ویزا کی درخواست دینے کے لئے، آپ کو درج ذیل چیزیں جمع کرنا لازمی ہیں: ایک نان امیگرنٹ ویزا الیکٹرانک درخواست (DS-160) فارم۔ DS-160 کے بارے میں مزید معلومات کے لئے DS-160 کا ویب صفحہ دیکھیں۔ ایک پاسپورٹ جو ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر کرنے کے لئے موزوں ہو جس کی میعاد کی تاریخ ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں قیام کی آپ کی مقصودہ مدت کے بعد کم از کم چھ مہینے ہو (جب تک کہ ملک کے مخصوص معاہدے استثناءات فراہم نہ کریں)۔ اگر آپ کے پاسپورٹ میں ایک سے زیادہ شخص شامل ہے، تو ہر اس شخص کو جو ویزا حاصل کرنا چاہتا ہو، درخواست جمع کرنا لازمی ہے۔ ایک (5cmx5cm)2"x2" ف کی تصویر جو گزشتہ چھ ماہ کے اندر لیا گیا ہو۔ تصویر کی شکل کے تعلق سے اس ویب صفحہ میں مزید معلومات ہیں۔ صرف B-1 کے درخواست دہندگان کے لئے: ایک رسید جس میں مقامی کرنسی میں ادا کی گئی 160 امریکی ڈالر کی ناقابل واپسی نان امیگرنٹ ویزا درخواست کارروائی فیس کا ذکر ہو۔ اس فیس کی ادائیگی کے تعلق سے اس ویب صفحہ میں مزید معلوما ت ہیں۔ اگر ایک ویزا جاری کیا جاتا ہے، تو ویزا جاری کرنے کی ایک اضافی مبادلہ فیس بھی ہو سکتی ہے جس کا انحصار آپ کی قومیت پر ہے۔ محکمۂ خارجہ کی ویب سائٹ اس بات کا پتہ لگانے میں آپ کی مدد کر سکتی ہے کہ آیا آپ کو ویزا جاری کرنے کی مبادلہ فیس ادا کرنا لازمی ہے اور فیس کی رقم کیا ہے۔ آپ کے آجر کے ویزا یا دوسرے دستاویز کی نقل جسے وہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں داخل ہونے کے لئے استعمال کریں گے (ان کے ویزا ویور ملک کا پاسپورٹ یا امریکی پاسپورٹ) آپ کے اور آپ کے آجر کے ذریعہ دستخط شدہ ملازمت کا معاہدہ، جو اوپر مذکور تمام ضروریات کو پورا کرتا ہو صرف A-3 اور G-5 کے درخواست دہندگان کے لئے: ایک نوٹ وربیل جو مرکزی ویزہ بردار(آجر) کے ملازمت کے عہدے، روانگی کی تاریخ، سفر کا مقصد اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں قیام کی طوالت کی توثیق کرتا ہو۔ نوٹ وربیل میں ملازم کے نام کی فہرست ہونی چاہئے اور آجر کے لقب یا سرکاری عہدے کا ذکر ہو۔ اس میں روانگی کی تاریخ، سفر کا مقصد اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں قیام کی طوالت کا بھی ذکر ہونا چاہئے۔ A-3 اور G-5 کے درخواست دہندگان کو درخواست فیس ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ A-3 اور G-5 کے درخواست دہندگان کے لئے جن کا آجر وزیر کی سطح سے نیچے ہے، ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں آجر کی تنخواہ کا ثبوت۔ ان کے علاوہ، آپ کے لئے انٹرویو اپوائنٹمنٹ خط پیش کرنا لازمی ہے جو اس بات کی توثیق کرے کہ آپ نے اس سروس کے ذریعہ ایک اپوائنٹمنٹ محفوظ کی ہے۔ آپ ان تائیدی دستاویزات کو بھی لا سکتے ہیں جو آپ کے خیال میں قونصلر افسر کو دی گئی معلومات میں تعاون کرتے ہیں۔ درخواست کیسے دیں مرحلہ 1 نان امیگرنٹ ویزا الیکٹرانک درخواست (DS-160) فارم کو مکمل کریں۔ مرحلہ 2 ویزا درخواست فیس کی ادائیگی کریں۔ مرحلہ 3 اس ویب صفحہ پر اپنی اپوائنٹمنٹ مقرر کریں۔ اپنی اپوائنٹمنٹ مقرر کرنے کے لئے آپ کو درج ذیل معلومات کی ضرورت ہوگی: آپ کا پاسپورٹ نمبر آپ کی ویزا فیس رسید کا رسید نمبر۔ (اگر آپ کو اس نمبر کا پتہ لگانے میں مدد کی ضرورت ہے تو یہاں کلک کریں۔) آپ کے DS-160 توثیقی صفحہ میں مذکور دس (10) عددی بارکوڈ نمبر مرحلہ 4 اپنے ویزا انٹریو کی تاریخ اور وقت پر امریکی سفارت خانہ یا قونصل خانہ کا دورہ کریں۔ آپ کے لئے اپنے اپوائنٹمنٹ خظ کی پرنٹ کی ہوئی نقل، اپنے DS-160 توثیقی صفحہ، گزشتہ چھ مہینوں کے اندر لی گئی تصویر، اپنا موجودہ اور پرانا پاسپورٹ، اور ویزا فیس ادائیگی کی رسید لانا ضروری ہے۔ ان تمام چیزوں کے بغیر درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی۔ تائیدی دستاویزات تائیدی دستاویزات بہت سارے عناصر میں سے ایک ایسا عنصر ہے جس کو قونصلر افسر آپ کے انٹرویو میں ملاحظہ کر یں گے۔ قونصلر افسران فرداً فرداً ہر درخواست پر نظر ڈالتے ہیں اور فیصلہ کے دوران پیشہ ورانہ، سماجی، ثقافتی اور دوسرے عوامل کو ملاحظہ کرتے ہیں۔ قونصل افسران آپ کے مخصوص ارادوں، کنبہ کی حالت، اور آپ کے رہائشی ملک کے اندر آپ کے طویل المیعاد منصوبے اور ا مواقع پر نظر ڈال سکتے ہیں۔ ہر معاملہ کی جانچ فرداً فرداً کی جاتی ہے اور اسے قانون کے ہر پہلو سے توجہ دے جاتی ہے۔ احتیاط: غلط دستاویزات پیش نہ کریں۔ دھوکہ اور غلط بیانی مستقل ویزا نا اہلیت کا سبب بن سکتی ہے۔ امریکی سفارت خانہ یا قونصل خانہ آپ کی معلومات کو کسی اور کے لئے دستیاب نہیں کرائے گا اور آپ کی معلومات کی رازداری کا احترام کرے گا۔ آپ کو اپنے انٹرویو میں درج ذیل دستاویزات لانے چاہئیں: وعدہ کی گئی اجرت کو ادا کرنے کے سلسلے میں آپ کے آجر کی صلاحیت کا ثبوت۔ نوٹ: اگر آپ A-3 یا G-5 ویزا کے لئے درخواست دے رہے ہوں، تو یہ صرف اس وقت لاگو ہوتا ہے جب آجر مشیر قانونی یا اس سے کم درجہ کے سفارتی درجہ کا مالک ہوتا ہے۔ ایسا ثبوت جو اس بات پر دلالت کرتا ہو کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں آپ کا قیام عارضی ہوگا۔ مزید ثبوت جو اس بات کی توثیق کرتا ہو کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں آپ کا قیام عارضی ہوگا۔


More News...

July, 18 2018
Visa information for all countries. Countryname Region Afghanistan Asia Albania Europe Algeria Africa American Samoa Australasia Andorra Europe Angola Africa Anguilla Caribbean Antigua and Barbuda Caribbean Argentina South America Armenia Europe Aruba Caribbean Australia Australasia Austria Europe
Posted By:Visa information for all countries. Countryname Region Afghanistan Asia Albania Europe Algeria Africa American Samoa Australasia Andorra Europe Angola Africa Anguilla Caribbean Antigua and Barbuda Caribbean Argentina South America Armenia Europe Aruba Caribbean Australia Australasia Austria Europe
کاروبار امریکی کمرشل سروس امریکی معاشی مفادات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں امریکی مصنوعات کی ترویج کیلیے سہولیات فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ امریکی کاروباری اداروں کو بہتر حکمت عملی مرتب کر کے برآمدات میں اضافے کیلیے معاونت بھی فراہم کی جاتی ہے۔ امریکی کاروباری اداروں کی معاونت امریکی کمرشل سروس پاکستانی اور امریکی کمپنیوں کو اپنی مصنوعات کی ترویج کیلیے تعاون فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ امریکی کاروباری اداروں کو پاکستان میں تجارتی مواقعوں کی نشاندہی بھی کرتی ہے۔ Read More...
February, 22 2018
IELTS-IELTS Preparation Tipsیو ایس ویزا کے لئےویزا ویور پروگرام-14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ
Posted By:14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ ()
14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ اس صفحہ پر: مجموعی جائزہ ضروری ہدایات ضروری دستاویزات درخواست دینے کا طریقہ مجموعی جائزہ 14 سال سے کم عمر کے درخواست دہندگان کے لئے عارضی سفر کے لئے ویزا انٹرویو چھوٹ انٹرویو چھوٹ پروگرام: جمعرات جون 01 ،2017 14 سال سے کم عمر کے بچوں کو اب تمام ویزا انٹرویو کے لئے موجود ہونا ضروری ہے. امریکی سفارت خانے / قونصلیٹ اب کوئی ڈراپ باکس سہولت کے تحت ان کی درخواست کو قبول نہیں کرے گا. لہذا، 14 سال سے کم عمر کے تمام درخواست دہندگان کو انٹ Read More...
February, 22 2018
IELTS-IELTS Preparation Tipsیو ایس ویزا کے لئےویزا ویور پروگرام-آپ یہاں ہیں: کلیدی صفحہ / ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہ
Posted By:/ ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر کرنے والے سفارت کاروں اور دیگر سرکاری حک
آپ یہاں ہیں: کلیدی صفحہ / ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر کرنے والے سفارت کاروں اور دیگر سرکاری حکام سرکاری فرائض یا سرگرمیوں کی انجام دہی کے لئے امریکی سفارت خانےکے قونصلر سیکشن میں سرکاری (A & G) ویزا درخواستيں پیر – جمعہ hours 15:00 13:00 بجے تک جمع کرا سکتے ہیں: درخواست دہندگان کو امر Read More...

  Our Services


We provide student visa services for all over the world, we have facilitated 25,000 students so far who are studying in various universities of the world

Read More

  Free Advice


Get free advice from the consultant on any visa, we are available for you to give you comprehensive visa advices for all countries of the world

Read More

  Success Stories


Look at the success stories, see what our clients say and how to consider us. We have more than 100 of success cases for different universities

Read More

Study Every Where In The World

Study in United Kingdom Study in Germany Study in Ireland,
Study in United States of America Study in Denmark Study in Switzerland,
Study in Canada Study in Finland Study in Cyprus,
Study in Australia Study in New Zealand Study in Singapore.
Study in Netherlands Study in Russia Study in Italy

Study In the Most Famous Universities

University of Cambridge University of Oxford
Harvard University Imperial College London
Yale University University of Chicago
UCL (University College London) California Institute of Technology (Caltech)
Massachusetts Institute of Technology (MIT) Princeton University
Latest News of the Week

July, 18 2018
Visa information for all countries. Countryname Region Afghanistan Asia Albania Europe Algeria Africa American Samoa Australasia Andorra Europe Angola Africa Anguilla Caribbean Antigua and Barbuda Caribbean Argentina South America Armenia Europe Aruba Caribbean Australia Australasia Austria Europe
کاروبار امریکی کمرشل سروس امریکی معاشی مفادات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں امریکی مصنوعات کی ترویج کیلیے سہولیات فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ امریکی کاروباری اداروں کو بہتر حکمت عملی مرتب کر کے برآمدات میں اضافے کیلیے معاونت بھی فراہم کی جاتی ہے۔ امریکی کاروباری اداروں کی معاونت امریکی کمرشل سروس پاکستانی اور امریکی کمپنیوں کو اپنی مصنوعات کی ترویج کیلیے تعاون فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ امریکی کاروباری اداروں کو پاکستان میں تجارتی مواقعوں کی نشاندہی بھی کرتی ہے۔

February, 22 2018
IELTS-IELTS Preparation Tipsیو ایس ویزا کے لئےویزا ویور پروگرام-14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ
14سال سے کم اور 79 سال سے زائد عمر ا فراد کیلئے ویزہ اس صفحہ پر: مجموعی جائزہ ضروری ہدایات ضروری دستاویزات درخواست دینے کا طریقہ مجموعی جائزہ 14 سال سے کم عمر کے درخواست دہندگان کے لئے عارضی سفر کے لئے ویزا انٹرویو چھوٹ انٹرویو چھوٹ پروگرام: جمعرات جون 01 ،2017 14 سال سے کم عمر کے بچوں کو اب تمام ویزا انٹرویو کے لئے موجود ہونا ضروری ہے. امریکی سفارت خانے / قونصلیٹ اب کوئی ڈراپ باکس سہولت کے تحت ان کی درخواست کو قبول نہیں کرے گا. لہذا، 14 سال سے کم عمر کے تمام درخواست دہندگان کو انٹ

February, 22 2018
IELTS-IELTS Preparation Tipsیو ایس ویزا کے لئےویزا ویور پروگرام-آپ یہاں ہیں: کلیدی صفحہ / ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہ
آپ یہاں ہیں: کلیدی صفحہ / ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران ڈپلومیٹک یا سرکاری افسران اس صفحہ پر: عمومی جائزہ مزید معلومات عمومی جائزہ ایم آر وی ویزا درخواست کی فیس اس ویب سائٹ کے ذریعہ ادا نہ کریں، اس لیے کہ یہ واپس نہیں کی جائے گی۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر کرنے والے سفارت کاروں اور دیگر سرکاری حکام سرکاری فرائض یا سرگرمیوں کی انجام دہی کے لئے امریکی سفارت خانےکے قونصلر سیکشن میں سرکاری (A & G) ویزا درخواستيں پیر – جمعہ hours 15:00 13:00 بجے تک جمع کرا سکتے ہیں: درخواست دہندگان کو امر

More News
Home | About us | Services | Free Advice | Apply | Success Stories | FAQ's | News | Contact Us

Copyrights (c) 2013 All Rights Reserved